اکستان کی پولیس نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کارروائی کرکے جماعت الاحرار کے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کی رپور
اکستان کی پولیس نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کارروائی کرکے جماعت الاحرار کے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں۔
پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کےمطابق کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس نے کارروائی کی اور پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ان دہشت گردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے بتایا جاتا ہے۔ دہشت گرد پولیس افسران پر حملوں کا پلان تیار کر رہے تھے۔ وہ پولیس مقابلوں میں اپنے ساتھیوں کے مارے جانے والوں کا بدلہ لینے کا ارادہ رکھتے تھے۔ پولیس نے گرفتار شدہ دہشت گردوں سے تفتیش کا کام شروع کر دیا ہے۔
source : abna24