اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

ماہ رمضان المبارک کی آمد؛ اسٹاک ہوم میں «ریڈیو معارف» کا افتتاح

عوامی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئےسوئیڈن کے شھر اسٹاک ہوم میں مذہبی تعلمیات کے فروغ کی خاطر اسلامی اور ثقافتی پروگرام نشر کرنے اور معارف اسلامی او
ماہ رمضان المبارک کی آمد؛ اسٹاک ہوم میں «ریڈیو معارف» کا افتتاح

عوامی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئےسوئیڈن کے شھر اسٹاک ہوم میں مذہبی تعلمیات کے فروغ کی خاطر اسلامی اور ثقافتی پروگرام نشر کرنے اور معارف اسلامی اور تعلیمات آل محمد(ع) پھیلانے کے لیے ریڈیو معارف کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
اس ریڈیو کے پروگراموں میں تمام عمر کے افراد کی ضرورتوں کو مدنظر رکھا گیا ہے
پروگراموں کا باقاعدہ آغاز اول رمضان سے ہوگا اورروزانہ دن اور رات کے اوقات میں مختلف پرگرام نشر ہوگا
ہر منگل سے ہفتے تک پروگرام روزانہ بارہ سے ایک بجے تک نشر ہوگا اور باقاعدہ طور پر اذان طھر بھی نشر کیا جائے گا
رات کے پروگراموں میں سحری کے وقت «میهمانی خدا» بارہ سے ڈیڑھ بجے تک مختلف پروگرام نشرہوں گے جنمیں تلاوت قرآن،شرعی احکام ،اخلاقی دروس،دعا اور مناجات وغیرہ نشر کیا جائے گا۔ ریڈیو معارف کے پروگرام «FM» لاین 94/2 مگاهرٹزسگنل پر سنا جاسکے گا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment