اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

اسلامي بيداري کے موضوع پر تصوير، پوسٹر اور کيريکيچر کي نمائش

منتخب فنکاروں کو عالمي اسلامي بيداري کا پہلا انعام دينے کي غرض سے دنيا کے انسٹھ ملکوں کے فنکاروں اور آرٹسٹوں کے فن پاروں کي پہلي نمائش اتوار کو تہران کے امام علي ميوزيم ميں شروع ہوئي-

ابنا: اس بين الاقوامي نمائش ميں پوسٹر فوٹو اور کيريکيچر پر مشتمل تين سو پچاس فن پارے  پيش کئے گئے - اس نمائش کي ايک خاص بات،  ترکي ،فنلنڈ اور امريکا کے فنکاروں ہيکادي دميرچي پکالوري اور ماوين ڈيوس کے فن پاروں کا پيش کيا جانا ہے –

اس نمائش کے ججوں کي ٹيم ايراني اور غيرملکي ججوں پرمشتمل ہے-

اس فيسٹول کے ہر شعبے ميں چھے  منتخب فن پاروں کو انعام سے نوازا جائے گا اور سب سے بڑے انعام کي رقم دس ہزار يورو ہے-  يہ نمائش گيارہ جون کو  اختتام پذير ہوگي-


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی اسلام دشمن سازش
ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے
عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام

 
user comment