اردو
Thursday 2nd of January 2025
0
نفر 0

طالبان کا شمالی افغانستان کے مختلف علاقوں پر قبضہ

۔ رپورٹوں کے مطابق افغان اعلی عہدے داروں نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ نے پیر کے روز قندوز صوبے کے ستّر دیہی علاقوں پر قبضہ کرلیا۔ رپورٹوں کے مطابق طالبان نے صوبہ سرپل کے کوہستانات علاقے پر بھی حملہ کرکے اس پر قبضہ کر
طالبان کا شمالی افغانستان کے مختلف علاقوں پر قبضہ

رپورٹوں کے مطابق افغان اعلی عہدے داروں نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ نے پیر کے روز قندوز صوبے کے ستّر دیہی علاقوں پر قبضہ کرلیا۔ رپورٹوں کے مطابق طالبان نے صوبہ سرپل کے کوہستانات علاقے پر بھی حملہ کرکے اس پر قبضہ کر لیا۔ ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ علاقے میں تعینات سیکورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مدد نہ پہنچ پانے کی وجہ سے علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوہستانات علاقے پر طالبان کے حملے میں دو مقامی مسلح افراد اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل صوبہ بدخشان میں بھی طالبان گروہ کے افراد نے ایک پولیس اسٹیشن پر قبضہ کرلیا تھا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان؛ جماعت الاحرار کے پانچ دھشتگرد گرفتار
امریکہ اور تکفیری گروہوں کی کہانی
پاكستان اور تركی كے سربراہان مملكت نے امريكہ میں ...
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے روضے کوشہید کرنے کی سازش ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
فلوجہ کے پندرہ ہزار سے زائد شہری داعش کے چنگل سے ...
افغانستان؛ صوبہ بغلان کا علاقہ دندغوری طالبان کے ...
تہران ميں قرآن کريم کي بين الاقوامي نمائش
داعش نے افغانستان میں ۲۰ شیعوں کو اغوا کر لیا ہے
آسٹریلیا کی جانب سے اسلامی نقاب پر پابندی واپس ...

 
user comment