اردو
Tuesday 7th of May 2024
0
نفر 0

سینا میں اہم وہابی دہشت گرد کمانڈر ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ جو خود کو ولایت سین
سینا میں اہم وہابی دہشت گرد کمانڈر ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ جو خود کو ولایت سینا کا والی سمجھتا تھا۔ ولایت سینا گروپ نے اس سے قبل داعش دہشت گرد تنظیم کی بیعت کا اعلان کیا تھا۔ داعشی کمانڈر کی ہلاکت کو مصری فوج کی اہم کایابی قراردیا جارہا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن ...
شیعه کے ہاتھ کا ذبیحہ کهانا حرام اور عیسائیوں کا ...
علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت ...
بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...
اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...

 
user comment