اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی نگرانی

سعودی حکومت جو پہلے سے ہی نجران اور جیزان کے علاقوں کو ہاتھ سے چلے جانے پر تشویشناک تھی اب ان علاقوں کی سرحدوں سے سعودی فوج کے فرار کر جانے سے آل سعود کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں۔ العربیہ ٹی چینل نے چند روز قبل سرحدی علاقوں سے سعودی سکیورٹی فورس کے
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی نگرانی

سعودی حکومت جو پہلے سے ہی نجران اور جیزان کے علاقوں کو ہاتھ سے چلے جانے پر تشویشناک تھی اب ان علاقوں کی سرحدوں سے سعودی فوج کے فرار کر جانے سے آل سعود کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں۔
العربیہ ٹی چینل نے چند روز قبل سرحدی علاقوں سے سعودی سکیورٹی فورس کے فرار کر جانے کو ملک کے حق میں خیانت سے تعبیر کرتے ہوئے سعودی حکام کی بڑھتی ہوئی تشویش سے پردہ ہٹایا ۔
العالم ٹی وی چینل کے نامہ نگار نے یمنی ذرائع سے نقل کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ سعودی حکومت نجران میں غیر ملکی مزدوروں کو بھیج کر اسے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ صوبہ نجران جو یمن کی سرحد پر واقع ہے ۸۱ سال قبل یمن کا حصہ تھا جسے ۱۹۳۴ میں یمنی بادشاہ نے سعودی بادشاہ عبد العزیز کو ایک معاہدہ کے تحت دے دیا تھا۔ یہ علاقہ کھیٹی باڑی اور تجارتی اعتبار سے خاص اہمیت کا حامل ہے جسے سعودی عرب کسی قیمت پر چھوڑنے کو تیار نہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment