اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ماہ اگست میں 31 افراد ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان اگست ماہ جھڑپوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ماہ اگست میں 31 افراد ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان اگست ماہ جھڑپوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماہ اگست میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں جبکہ مظاہروں اور جھڑپوں میں تین سو کشمیری زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جبکہ ساڑھے تین سو سے زائد کشمیریوں اور حریت رہنماؤں کو حراست میں بھی لیا گیا۔بھارتی فوج نے 4 مکانات کو بھی تباہ کیا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment