اردو
Sunday 5th of January 2025
0
نفر 0

جنوبی کوریا کے دورے پر یوگینڈا کے وزیر داخلہ کی اچانک موت

ایسوشی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق یوگینڈا کے وزیراعظم روہا کانا روگونڈا نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ اروندا نیاکاریما غیرملکی دورے سے واپس آتے ہوئے دبئی کے راستے میں انتقال کر گئے ہیں- انھوں نے
جنوبی کوریا کے دورے پر یوگینڈا کے وزیر داخلہ کی اچانک موت

ایسوشی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق یوگینڈا کے وزیراعظم روہا کانا روگونڈا نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ اروندا نیاکاریما غیرملکی دورے سے واپس آتے ہوئے دبئی کے راستے میں انتقال کر گئے ہیں- انھوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ان کی موت کی وجوہات واضح نہیں ہیں، کہا کہ ان کی لاش کے معائنے کے لئے پیتھالوجسٹ ماہرین کی ایک ٹیم دبئی کے لئے روانہ ہوئی ہے- اروندا نیاکاریما، جن کی عمر چھپن برس تھی دو ہزار تیرہ سے یوگینڈا کے وزیر داخلہ تھے- وہ اس سے قبل یوگینڈا کی فوج کے سینئر کمانڈر تھے اور "پروردگار مزاحمتی فوج" نامی ایک باغی گروہ کے سرغنہ جوزف کنی کو یوگینڈا سے باہر نکالنے کے باعث اچھی شہرت کے حامل تھے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حلب شہر مکمل طور پر فوج کے محاصرے میں
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
بوسنیا ہرزگوینہ ایک مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
فرانس ؛ دو مسجدیں نذر آتش كرنے والے مجرمين كو قيد ...
پاکستان؛ زلزلے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 132 ...
اسپین میں ایک مسجد کی تعمیر کی مخالفت
جرمنی ؛ يونيورسٹيوں میں پہلی مرتبہ آئمہ جماعت كے ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک
حرم امام کاظم علیہ السلام کے پاس بم دھماکہ

 
user comment