اردو
Tuesday 7th of January 2025
0
نفر 0

نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا میں بوکو حرام کی وجہ سے بے گھر افراد کے کیمپ میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے نائیجریا کے شمالی ع
نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا میں بوکو حرام کی وجہ سے بے گھر افراد کے کیمپ میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے نائیجریا کے شمالی علاقے میں واقع ریاست بورنو کے دارالحکومت سے 85کلو میٹر دور واقع کیمپ میں ہوئے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام نسل کشی نہیں ہے
اسرائیل صبر کا امتحان نہ لے ،طیب اردگا ن
قرآنی نمائش عالم اسلام کے لیے ايك منفرد موقع ہے
الازہر یونیورسٹی کے اساتید کی حرم امام علی (ع) میں ...
اسلامی مرکز امام علی(ع) کو نذر آتش کئے جانے کی ...
قبلہ اول کی آزادی کے لئے جدوجہد ہر مسلمان کا ...
قدس شريف كو یہودی شہر بنانے كی اسرائيلی كوششوں كے ...
عراق کے شہر بیجی سے دھشتگردوں کا صفایا
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
اٹلی: مسلمان خاتون کو برقع اوڑھنے کی پاداش میں ...

 
user comment