اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

انتفاضہ قدس فلسطین کے تمام علاقوں میں پھیل جائے گا

فلسطین کے میڈیا سنٹر کی رپورٹ کے مطابق سنہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی مظالم میں جس قدر اضافہ ہوگا انتفاضہ قدس میں اس قدر تیزی آ
انتفاضہ قدس فلسطین کے تمام علاقوں میں پھیل جائے گا

فلسطین کے میڈیا سنٹر کی رپورٹ کے مطابق سنہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک اسلامی کے  سربراہ شیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی مظالم میں جس قدر اضافہ ہوگا انتفاضہ قدس میں اس قدر تیزی آئے گی۔شیخ رائد نےیہ بات زور دیکر کہی ہے کہ صیہونی وزیر اعظم  اسلامی تحریک کو سخت سزا دینے اور اس تنظیم کو غیر قانونی قراردیکر اسکے دفاتر بند کرنے کی دھمکی دیتے ہیں لیکن ان تمام دھمکیوں کے باوجود اسلامی تحریک اپنی جدو جہد کو جاری رکھے گی۔

یاد رہے یکم اکتوبر سے غرب اردن بالخصوص قدس شہر میں انتفاضہ قدس  کا آغاز ہوا ہے


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment