اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

افغانستان؛ طالبان کا حملہ، 18 پولیس اہلکار لاپتہ

فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شمال مغربی صوبے فریاب میں ضلع گھورمچھ پر طالبان قبضے کے بعد تقریباً 18 پولیس اہلکار لاپتہ ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق طالبان کے گھور مچھ پرقبضے کے بعد ضلعی پولیس چیف اور ان کے 17 اہلکار کا کچھ پتہ نہیں چلا۔ طالبان نے دعوی کیا کہ ا
افغانستان؛ طالبان کا حملہ، 18 پولیس اہلکار لاپتہ

فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شمال مغربی صوبے فریاب میں ضلع گھورمچھ پر طالبان قبضے کے بعد تقریباً 18 پولیس اہلکار لاپتہ ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق طالبان کے گھور مچھ پرقبضے کے بعد ضلعی پولیس چیف اور ان کے 17 اہلکار کا کچھ پتہ نہیں چلا۔ طالبان نے دعوی کیا کہ انہوں نے زخمی ضلعی پولیس چیف اور دیگر 13 اہلکاروں کو حراست میں لے رکھا ہے۔ دوسری جانب افغان فورسز جنوبی صوبے ہلمند کے تین اضلاع موسی قلعے، ناد علی اور نوزاد میں طالبان سے نبرد آ زما ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment