اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوج کے فرار ہونے کا اعتراف

صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجیوں کے فرار ہو جانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہ جلد ہی بئر السبع کے واقعات اور فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجیوں کے ڈر کر فرار ہو جانے کی وجوہات اور
فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوج کے فرار ہونے کا اعتراف

صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجیوں کے فرار ہو جانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہ جلد ہی بئر السبع کے واقعات اور فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجیوں کے ڈر کر فرار ہو جانے کی وجوہات اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی جائیں گی - اسرائیلی فوج کے ترجمان متوس الموج نے کہا کہ جس وقت ایک فلسطینی نے بئر السبع میں تعینات اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا تو اس وقت اسرائیلی فوجی فرار کرگئے - واضح رہے کہ گذشتہ اتوار کو ایک فلسطینی نوجوان نے ایک اسرائیلی فوجی کا ہتھیار چھین کربئرالسبع کے ایک ٹرمینل اور شاپنگ مال پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک صیہونی فوجی افسر جس کا تعلق گولانی بریگیڈ سے تھا ہلاک اور چونتیس دیگر زخمی ہوگئے - اس کارروائی میں ایک صیہونی انتہا پسند بھی مارا گیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment