اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

زائرین حسینی کی خدمت کرنے والا سب سے چھوٹا خادم

سوشل میڈیا پر ایک ایسے معصوم بچے کی تصویر شئر کی گئی ہے جو اسی راستے میں بیٹھا ہوا اپنی گود میں چند ٹافیاں لئے ہوئے راستہ چلنے والے زائرین کو بانٹ رہا ہے۔
زائرین حسینی کی خدمت کرنے والا سب سے چھوٹا خادم
سوشل میڈیا پر ایک ایسے معصوم بچے کی تصویر شئر کی گئی ہے جو اسی راستے میں بیٹھا ہوا اپنی گود میں چند ٹافیاں لئے ہوئے راستہ چلنے والے زائرین کو بانٹ رہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین میں حضرت امام حسین (ع) کے زائروں اور عاشقوں کی خدمت کرنا عراقیوں کے لیے سب سے بڑا فخر ہے جس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔
عراقی عوام،  پیدل چلنے والے زائرین کے راستوں میں خیمے لگا کر ہر طرح سے اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں کی خدمت کرنے کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔
زائرین کی خدمت کرنے میں عراقی عوام کے درمیان کسی مذہب و ملت کا امتیاز نہیں، اکثر اوقات یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ خدمت گزار، زائرین سے التماس کرتے ہیں کہ وہ ان سے کچھ قبول کر لیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ایسے معصوم بچے کی تصویر شئر کی گئی ہے جو اسی راستے میں بیٹھا ہوا اپنی گود میں چند ٹافیاں لئے ہوئے راستہ چلنے والے زائرین کو بانٹ رہا ہے۔ یہ ہے عشق حسینی جو بچے جوان، بوڑھے، معذور ہر ایک کے دل میں جوش مرتا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment