اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے شیعہ گزشتہ سالوں کی طرف اس سال بھی آل سعود کے دباؤ کے باوجود یوم اربعین پر کربلا پہنچ گئے۔
سعودی عرب کے شیعہ جو زیادہ تر قطیف شہر سے تعلق رکھتے ہیں کربلا کی طرف پیدل چلنے والے کاروان میں شامل رہے ہیں جبکہ ان کے ہاتھوں میں شیخ نمر کی تصاویر موجود تھیں۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے بعض شیعوں نے نجف کربلا کے راستے میں خیمے لگا کر زائرین کو خدمات بھی فراہم کیں۔
سعودی عرب کے زائرین نے اس سال کربلا میں شیخ نمر کی نیابت میں زیارت امام حسین (ع) ادا کی۔
واضح رہے کہ آیت اللہ شیخ نمر کو سعودی حکومت نے ۲۰۱۲ میں گرفتار کر کے جیل میں بند کر دیا تھا اور تاہم وہ سعودی حکام کے اذیتوں کو برداشت کر رہے ہیں۔
سعودی عرب کے شیعہ گزشتہ سالوں کی طرف اس سال بھی آل سعود کے دباؤ کے باوجود یوم اربعین پر کربلا پہنچ گئے۔
سعودی عرب کے شیعہ گزشتہ سالوں کی طرف اس سال بھی آل سعود کے دباؤ کے باوجود یوم اربعین پر کربلا پہنچ گئے۔
source : abna24