اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

امریکی طیارہ اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوتے جارہیں ہیں

کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی فوج کے مطابق گزشتہ روز ریاست ایریزونا میں دوران تربیت گر کر تباہ ہونے والے لڑاکا طیارے کا پائلٹ اس واقعے میں زندہ نہیں بچ سکا ہے۔
امریکی طیارہ اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوتے جارہیں ہیں

کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی فوج کے مطابق گزشتہ روز ریاست ایریزونا میں دوران تربیت گر کر تباہ ہونے والے لڑاکا طیارے کا پائلٹ اس واقعے میں زندہ نہیں بچ سکا ہے۔

حکام کے مطابق تائیوان کا ایک تربیتی پائلٹ امریکی فضائیہ کے اڈے پر تعینات تھا اور جمعرات کو فضا میںجنگی حکمت عملی کی تربیت حاصل کرتے ہوئے اس کا ایف سولہ طیارہ باگڈاڈ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔مرنے والے پائلٹ کا نام تاحال نہیں بتایا گیا۔

پائلٹ اس غیر ملکی اتحادی لڑاکا ہوابازوں کے گروپ میں شامل تھا جو لیوک ایئربیس پر تربیت حاصل کرنے آئے تھے۔ایسی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ طیارے کے ملبے کے قریب سے حکام کو انسانی اعضا بھی ملے ہیں۔فضائی اڈے کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسکاٹ پلیوس نے صحافیوں کو بتایا کہ طیارے پر کسی قسم کا اسلحہ موجود نہیں تھا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا

 
user comment