اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی

کی رپورٹ کے مطابقمجلس علمائے ہند کے سیکریٹری جنرل مولانا کلب جواد نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے الاحساء میں مسجد امام رضا(ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کو غیر انسانی و
مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی

کی رپورٹ کے مطابقمجلس علمائے ہند کے سیکریٹری جنرل مولانا کلب جواد نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے الاحساء میں مسجد امام رضا(ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کو غیر انسانی و غیر اسلامی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ، امریکہ و اسرائیل اور دشمنان اسلام کی حمایت سے انجام پایا ہے۔

مولانا کلب جواد نے مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے نفرت انگیز اقدامات اور اسی طرح بے گناہ افراد کا قتل عام، عالم اسلام میں نفاق و دشمنی پھیلنے کا باعث بنے گا۔

انھوں نے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر النمر کو سزائے موت دینے سے متعلق آل سعود کے وحشیانہ جرم کی طرف بھی اشارہ کیا اور کہا کہ اس قسم کے مجرمانہ اقدامات، سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے زوال کی نشاندہی کرتے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نائیجیریا میں سات سو سے زائد شیعہ لاپتہ ہیں
پاکستان میں شدید بارشیں، سینکڑوں دیہات زیر آب
سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی بلوچستان میں ہڑتال
پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام منعقدہ کنونشن کی ...
بحرین کے شیعہ سیاسی رہنماؤں کی درخواست مسترد
داعش کی شریعت میں جرائم کی سزا بدل گئی
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مسجد الاقصی كے منبر كی تعمير نو آزادی قدس كی نويد ...

 
user comment