اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے مذاکرات کا خیر مقدم

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما ضیف اللہ الشامی نے جمعرات کے دن العالم ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران یمن کے عوام اور سیاسی جماعتیں جنگ کے خاتمے پر منتج ہونے والے ہر
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے مذاکرات کا خیر مقدم

۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما ضیف اللہ الشامی نے جمعرات کے دن العالم ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران یمن کے عوام اور سیاسی جماعتیں جنگ کے خاتمے پر منتج ہونے والے ہر طرح کے مذاکرات کا خیر مقدم کرتی ہیں لیکن یمنی عوام اپنے حقوق سے ہر گز دستبردار نہیں ہوں گے۔
ضیف الشامی نے تاکید کے ساتھ کہا کہ اگر ہمارا دشمن سعودی عرب شروع میں ہی یمنی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کر لیتا تو وہ یمن میں اس قدر زیادہ جرائم و مظالم کا مرتکب نہ ہوتا۔ اور جن طاقتوں نے ہمارے دشمن کی مدد کی ہے اور دشمن کی صف میں شامل ہوگئی ہیں اگر وہ بحران سے نکلنے کے لئے سیاسی مذاکرات کا راستہ اختیار کرتیں تو وہ اس جگہ پر نہ ہوتی جہاں آج پہنچ چکی ہیں۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے اس رہنما کا مزید کہنا تھا کہ ہر جنگ میں دشمن کے ساتھ مذاکرات کرنا ایک فطری بات ہے لیکن یمن کی انقلابی جماعتیں مذاکرات کے دوران سعودی عرب کے مقابلے میں ایک قدم بھی پسپائی اختیار نہیں کریں گي۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...

 
user comment