اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

عراق کے شہر بیجی سے دھشتگردوں کا صفایا

عراق کے عوامی رضاکار فورس نے اس ملک کے شہر بیجی کو دھشتگردوں سے آزاد کروا لیا ہے۔ العراقیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عوامی رضاکاروں نے اس شہر سے دھشتگردوں کے صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
عراق کے شہر بیجی سے دھشتگردوں کا صفایا

عراق کے عوامی رضاکار فورس نے اس ملک کے شہر بیجی کو دھشتگردوں سے آزاد کروا لیا ہے۔
العراقیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عوامی رضاکاروں نے اس شہر سے دھشتگردوں کے صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
امام علی بٹالین نے بھی ایک بیان جاری کر کے شہر بیجی کی دھشتگردوں سے مکمل رہائی کی خبر دی ہے۔
واضح رہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے گزشتہ ہفتے لبیک یا رسول اللہ کے عنوان سے فوجی اپریشن شروع کیا اور صوبہ صلاح الدین کے شمال سے ایک ہزار کلو میٹر مربع کے علاقے سے دھشتگردوں کا صفایا کر دیا۔
شہر بیجی صوبہ صلاح الدین کے شمال میں واقع ہے جو صوبہ کرکوک اور الانبار کو آپس میں ملاتا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...

 
user comment