اردو
Tuesday 16th of April 2024
0
نفر 0

نائجیریا میں 50 ہزار سے زائد افراد خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کے قریب پہنچ گئے ہیں

کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں 50 ہزار سے زیادہ افراد وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی
نائجیریا میں 50 ہزار سے زائد افراد خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کے قریب پہنچ گئے ہیں

۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں 50 ہزار سے زیادہ افراد وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق ملک کے شمال مشرقی صوبہ بورنو کے کچھ علاقے فلاحی تنظیموں کے اہلکاروں کے لئے بہت خطرناک ہیں اس لئے وہ وہاں اشیائے خوردنی نہیں لا سکتے۔ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں تقریباً 40 لاکھ افراد کو غذائی امداد کی ضرورت ہے کیوں کہ وہاں مسلسل جنگی کارروائیاں جاری ہیں۔لاکھوں افراد 2014 میں مسلح تصادم میں انتہائی شدت آنے کے وقت صوبہ بورنو کے مرکزی شہر مائڈوگوری میں پناہ لینے مین کامیاب ہوگئے تھے اور انہیں باقاعدگی سے امداد فراہم کی جا رہی ہے کیوں کہ فلاحی تنظیموں کے کارکنوں کو پناہ گزینوں کے کیمپوں تک رسائی حاصل ہے۔ لیکن جو لوگ نسبتاً محفوظ علاقوں میں بھاک نہیں سکے انہیں بھوک سے مرنے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد دنیا بھر میں بہیمانہ کارروائیاں کرکے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہین جبکہ خود سعودی عرب یمن میں بھیانک اور خوفناک جرائم کا ارتکاب کررہا ہے جس میں اب تک ہزآروں یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آئی ایس او ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو قرآن و خودسازی ...
اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا ...
سانحہ منٰی، امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات ...
یمن میں سعودی عرب کے خلاف وسیع احتجاج
کیسنگر صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کو فاش کرتا ہے
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (2) / لنک
ندر آل سعود لبنان کو جلا دینے کے درپے؛ طرابلس ...
برطانوی مسلمانوں كی شوریٰ نے اسلام فوبيا كے ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں ...
سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا ...

 
user comment