اردو
Thursday 21st of November 2024
0
نفر 0

عالمی وومن ڈے پر ٹویٹر کے ذریعے بحرین کی مظلوم خواتین کی حمایت کا اعلان

آٹھ مارچ عالمی وومن ڈے ہے اس موقع پر سوشل میڈیا کے صارفین #womensday میں دنیا بھر کی خواتین کی مشکلات اور ان کی زندگی کے امور کے بارے میں لکھتے ہیں۔
یہ ایک بہترین موقع ہے کہ ہم بحرین کے مظلوم عوام مخصوصا خواتین پر ہونے والے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں اور بجائے #womensday کے #BahrainiWomensPain  کے ذیل میں بحرینی خواتین کی مشکلات کو برملا کریں۔
لہذا سوشل میڈیا کے تمام صارفین کو دعوت دی جاتی ہے کہ کل بروز بدھ 8 مارچ کو مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق 18 بجے ٹویٹر طوفان میں شرکت کریں۔
واضح رہے کہ بحرین کی بہت ساری مظلوم خواتین میں سے بعض حالیہ سالوں میں شہید ہو چکی ہیں اور بعض آل خلیفہ کی جیلوں میں بند ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (1)
بزرگ علما اور مراجع کی شرکت سے قم میں شہدا منی کی ...
لبنانی وزیر ترقیات: شیعہ مذہب کے نظریئے کی بنیاد ...
نجف اشرف میں ’’بین الاقوامی غدیر میڈیا ...
برطانیہ اور ہندوستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کو ...
بيلجئم میں اسلام دشمنوں كی جانب سے قرآن مجيد كی ...
مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے ...
عالمی وومن ڈے پر ٹویٹر کے ذریعے بحرین کی مظلوم ...

 
user comment