اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

رہبر انقلاب اسلامی نے سب سے پہلا اپنا ووٹ ڈال ڈالا/ کار خیر میں جلدی کرنے کی تاکید کی

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد انتخابات میں شرکت کو ہر ایرانی کا حق اور فریضہ قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ انتخابات اس طرح منعقد ہونے چاہییں کہ دشمن کو مایوس اور ایران سے حریصانہ نظروں ک
رہبر انقلاب اسلامی نے سب سے پہلا اپنا ووٹ ڈال ڈالا/ کار خیر میں جلدی کرنے کی تاکید کی

 آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد انتخابات میں شرکت کو ہر ایرانی کا حق اور فریضہ قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ انتخابات اس طرح منعقد ہونے چاہییں کہ دشمن کو مایوس اور ایران سے حریصانہ نظروں کو دور کر دیں۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یہ انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، فرمایا کہ جو بھی ایران، اسلامی عزت اور قومی عظمت کو دوست رکھتا ہے، اسے انتخابات میں شرکت کرنی چاہیے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی تعلیمات و احکام میں اچھے کام میں جلدی کرنے کی تاکید کی گئی ہے اس لیے لوگ پولنگ اسٹیشنوں میں آنے کے لیے جلدی کریں لیکن اس کا مطلب عجلت کا مظاہرہ کرنا نہیں ہے۔

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امید ظاہر کی کہ ملت ایران ان انتخابات میں گزشتہ انتخابات کی طرح بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

رہبر انقلاب اسلامی نے مجلس شورای اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد انتخابات میں شرکت کو ہر ایرانی کا حق اور فریضہ قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ انتخابات اس طرح منعقد ہونے چاہییں کہ دشمن کو مایوس اور ایران سے حریصانہ نظروں کو دور کر دیں۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یہ انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، فرمایا کہ جو بھی ایران، اسلامی عزت اور قومی عظمت کو دوست رکھتا ہے، اسے انتخابات میں شرکت کرنی چاہیے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی تعلیمات و احکام میں اچھے کام میں جلدی کرنے کی تاکید کی گئی ہے اس لیے لوگ پولنگ اسٹیشنوں میں آنے کے لیے جلدی کریں لیکن اس کا مطلب عجلت کا مظاہرہ کرنا نہیں ہے۔

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امید ظاہر کی کہ ملت ایران ان انتخابات میں گزشتہ انتخابات کی طرح بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے
گزشتہ تیس سال کے دوران انڈونیشیا کی سب سے بڑی ...
متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی ...
امام رضا (ع) کي دس احاديث
قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر ...
۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد ...
اہم انکشاف، شہید سبط جعفر کا قاتل ایم کیو ایم کا ...
رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں ...
دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
مشرکین مکہ بھی حرام مہینوں میں جنگ روک دیا کرتے ...

user comment