اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

شام کا جگر خوار دھشتگرد ابو صقار واصل جہنم ہو گیا

خالد احمد ابوصقار جس نے اپنے اس بہمیانہ عمل سے دھشتگردوں کے حقیقی چہرے کو نمایاں کیا گزشتہ روز شامی فوج کے ہاتھوں واصل جہنم ہوا۔
شام کا جگر خوار دھشتگرد ابو صقار واصل جہنم ہو گیا
خالد احمد ابوصقار جس نے اپنے اس بہمیانہ عمل سے دھشتگردوں کے حقیقی چہرے کو نمایاں کیا گزشتہ روز شامی فوج کے ہاتھوں واصل جہنم ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولے ’’عمر فاروق‘‘ کا جگرخوار دھشتگرد عنصر جس نے چند ماہ قبل ایک شامی سپاہی کو مارنے کے بعد اس کا سینہ چاک کیا اور اس کے کلیجہ کو اپنے دانتوں میں چبایا، لاذقیہ میں ہلاک ہو گیا ہے۔
خالد احمد ابوصقار جس نے اپنے اس بہمیانہ عمل سے دھشتگردوں کے حقیقی چہرے کو نمایاں کیا گزشتہ روز شامی فوج کے ہاتھوں واصل جہنم ہوا۔
اس درندہ صفت دھشتگرد نے شامی سپاہی کا کلیجہ چبانے ہوئے اپنے ویڈیو کلیپ کو سوشل میڈیا پر شائع کیا جس کے بعد اسے ہند جگر خوار کا بیٹا کہا جانے لگا۔
یہ ملعون شام کے صوبہ حمص کے شہر القصیر میں حزب اللہ لبنان کے ۲۵ افراد کی شہادتوں کا باعث بھی بنا۔ اس نے شامی فوج کے کئی سپاہیوں کے سر بھی قلم کئے۔
شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ابو صقار لاذقیہ کے شمالی علاقوں میں شامی فوج کے ذریعے جاری آپریشن میں ہلاک ہوا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment