اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

کیا شریف خاندان پر کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے

کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے شریف خاندان میں گروہ بندی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کسی قسم کے دباؤ میں ہے اور نہ ہی اس میں کوئی دھڑے بندی، الحمد اللہ ہم سب متحد ہیں۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے والد کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپنی والدہ کے ہاتھ چوم رہے ہیں۔ جس پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماں نے دعا دے کر انہیں رخصت کیا جب کہ میرے والد دادی کے ہاتھ چوم کر لندن کے لئے روانہ ہوئے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

user comment