اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

لیبیائی فوج کی وہابیوں کے خلاف کارروائی قابل تعریف

کی رپورٹ کے مطابق لیبیائی پارلیمنٹ کے سربراہ عقیلہ صالح نے لیبیا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوج کی کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے بنغازی شہر کی تعمیر نو پر تاکید کی ہے۔

لیبیا کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے لیبیا کے شہریوں پر زوردیا کہ وہ وہابی دہشت گردوں پر غلبہ پانے کے لئے فوج کی مدد کریں اس نے کہا کہ لیبیا کی فوج کئی محاذوں پر وہابی دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما ہے اور لیبیائی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی قابل تعریف ہے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پنجاب کے وزیر داخلہ خود کش حملے میں ہلاک
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کا مستعفی وزیروں کو ...
وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے
گزشتہ تیس سال کے دوران انڈونیشیا کی سب سے بڑی ...
متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی ...
امام رضا (ع) کي دس احاديث
قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر ...
۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد ...
اہم انکشاف، شہید سبط جعفر کا قاتل ایم کیو ایم کا ...
رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں ...

user comment