اردو
Sunday 29th of December 2024
0
نفر 0

پاکستان میں سب سے سستی چیز کون سی ہے

ایکس پریس نیوز کے مطابق پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ مہذب معاشروں میں جانور پر بھی ظلم برداشت نہیں کیا جاتا جب کہ پاکستان میں سب سے سستی چیز موت ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے کارکن کی نماز جنازہ
پاکستان میں سب سے سستی چیز کون سی ہے

ایکس پریس نیوز کے مطابق پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ مہذب معاشروں میں جانور پر بھی ظلم برداشت نہیں کیا جاتا جب کہ پاکستان میں سب سے سستی چیز موت ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے کارکن کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کے حلقے میں چوتھا قتل ہو گیا ہے، تحقیقات میں تاخیر ہوئی تو سمجھیں گے کہ قتل میں بڑے لوگ ملوث ہیں، ہمارے کارکن کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی معاشرے میں قصاص کا نظام موجود ہے، اسلامی نظام نہ ہو تو منظر لاہور جیسا ہوتا ہے، اگر محسوس ہوا کہ حکومت اس معاملے میں کچھ نہیں کر رہی تو ہمارے پاس بہت سے راستے موجود ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ دنیا چاند پر جا رہی ہے اور ہمارے ہاں انسانوں کا خون بہایا جا رہا ہے، مہذب دنیا میں جانور پر بھی ظلم برداشت نہیں ہوتا لیکن پاکستان میں اگر کوئی چیز سب سے سستی ہے تو وہ موت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران  سے یہی کہنا ہے کہ پنجاب میں انسانی احترام ختم ہو گیا ہے، ہر جگہ انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے، جمہوری دور میں بھی ایف آئی آر کٹوانا بھی مشکل ہو گیا ہے، ایف آئی آر کے لئے بھی لوگ دھرنے اور ریلیاں نکالنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سلفی وہابیوں کی اردن میں حضرت جعفرطیارعلیہ ...
مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی، پاک آرمی کے دستے ...
یہودیوں کے باطل عقائد اور غیر یہودیوں پر ان کے ...
کانگو جیل پر حملہ، 3 ہزار قیدی فرار
عالمی شیعہ شناسی فورم کے سربراہ: شیعہ شناسی کے ...
آل خلیفہ کے مزدوروں کے ہاتھوں تین بحرینی نوجوان ...
ڈنمارك میں مساجد میں آذان دينے كی اجازت دے دی
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
ازبكستان ؛ بشپ كی جانب سے مسلمانوں كو ماہ رمضان ...
پاكستان؛ مسلم دنيا میں بين الاقوامی اعلیٰ تعليمی ...

 
user comment