کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرانے کے لئے فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور اس کارروائي میں اب تک 40 وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ دو علاقوں سجر اور صبیحات کو آزاد کرالیا گيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے اس کارروائی کے دوران سجر اور صبیحات علاقوں کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔ اس کاروائی کے دوران 40 وہابی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق فلوجہ میں داعش کا کمانڈر بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ادھر عراقی فورسز نے الکرمہ میں بھی دس علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔واضح رہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے آج صبح فلوجہ کو آزاد کرانے کا سرکاری طور پر حکم صادر کردیا ہے۔
source : abna24