۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حلب میں حضرت زینب کے حرم کا دفاع اور تکفیری دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی اور حضرت زینب(س) کے حرم کےدفاع میں دفاع مقدس کے دوران سیدالشہداء بریگیڈ 10 کے سابق کمانڈرجنرل احمد غلامی درجہ
۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حلب میں حضرت زینب کے حرم کا دفاع اور تکفیری دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی اور حضرت زینب(س) کے حرم کےدفاع میں دفاع مقدس کے دوران سیدالشہداء بریگیڈ 10 کے سابق کمانڈرجنرل احمد غلامی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جنرل احمد غلامی دفاع مقدس کے دوران سید الشہداء بریگيڈ 10 کے ڈپٹی کمانڈر اور جنگ کے اختتام تک شہید بروجردی مستقل بریگیڈ 110 کے کمانڈر رہے تھے۔
source : abna24