اردو
Wednesday 3rd of July 2024
0
نفر 0

اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔ امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔ اربعین حسینی کے موقع پر امام ح
اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔

 امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔

اربعین حسینی کے موقع پر امام حسین علیہ السلام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے امریکہ سے آنے والی خاتون نے حرم امام حسین علیہ السلام اور مولا عباس علیہ السلام میں حاضری دی۔

علاوہ ازیں عراق کے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات بھی کی۔

مرجع نے اس موقع پر امریکی خاتون شہری کو مذہب حقہ قبول کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ وکٹوریہ صبا نے اس موقع پر کہا کہ یہ ذوات مقدسہ کا کرم ہے کہ انہیں حق و سچ کا رستہ دکھائی دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ خاتون جنت بی بی فاطمہ زہراء سلام اللہ کو اپنا آئیڈیل قرار دیتی ہیں، اور زندگی بھر ان کے بتائے ہوئے راستے پر عمل کریں گی۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاستی انتظامیہ کشمیری طلاب کے مستقبل پر کاری ...
کراچی: ملیر آرسی ڈی گراونڈ کے پاس تکفیری ...
در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، سکون کي تلاش
آل سعود نے ایک اور ممتاز شیعہ عالم دین کو گرفتار ...
خطے میں قتل عام کا ذمہ دار امریکہ: امریکی دانشور
امریکہ؛ کل کی غالب طاقت اور آج کا الگ تھلگ ملک
مولوی اسحاق مدنی: اس وقت جو کچھ اسلام ہمارے پاس ہے ...
اخلاقی اقدار میں فقدان کے باعث امریکہ میں خودکشی ...
اسلام اور مغرب کي نظر ميں دہشت گردي
بیت المقدس میں ایک بار پھر انہدامی کاروائیاں

 
user comment