اردو
Thursday 26th of December 2024
0
نفر 0

سعودی فضائیہ پر بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ

کی رپورٹ کے مطابق یمن کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ جس میزائل سے سعودی فضائیہ کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ "قاھرایک " نوعیت کا ہے- یمنی فوج نے اس کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے خمیس مشیط میں فضائیہ کے خالد بن عبدالعزیزنامی اڈے کو نشانہ بنایا ہے- یمنی فوجی ذریعے کے مطابق میزائ
سعودی فضائیہ پر بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ

کی رپورٹ کے مطابق یمن کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ جس میزائل سے سعودی فضائیہ کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ "قاھرایک " نوعیت کا ہے- یمنی فوج نے اس کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے خمیس مشیط میں فضائیہ کے خالد بن عبدالعزیزنامی اڈے کو نشانہ بنایا ہے-

یمنی فوجی ذریعے کے مطابق میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگا ہے اور سعودی فوجی اڈے کو کافی نقصان پہنچا ہے- یمنی فوجی ذریعے نے تاکید کے ساتھ کہا کہ یہ میزائلی حملہ، یمن کے مختلف علاقوں میں شہریوں اور بنیادی تنصیبات پر امریکی و سعودی جارح اتحاد کے مسلسل حملوں کا جواب ہے- اسی طرح یمنی اسنیپروں نے پیر کو نجران میں سعودی عرب کی بارڈرسیکورٹی فورس کے چار فوجیوں کو ہلاک کردیا-


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لاہور؛ سٹی 42 ٹی وی چینل پر دہشتگردوں کی فائرنگ
آیت ‌الله جوادی آملی: خداوند عالم عدل محض ہے
سید حسن نصر اللہ : عرب ممالک کہاں ہیں اور اسرائیل ...
سعودی عرب کے نئے بادشاہ کا پیغام اور ملک میں ...
فلسطين میں مصر كی اشاعت كے قرآن كريم كی جمع آوری
قرآن کی تعلیمات مصر کی قانون کی بنیاد قرار دی ...
قرضاوی کی پیغمبراکرم ص کی شان میں گستاخی
شام؛ حزب اللہ کے ٹھکانے پر حملے کی کوشش، جبہۃ ...
داغستان ؛ مسلمان خواتين كے لیے اسلامی اخلاق كے ...
آل سعود شیعہ آبادی کا توازن بگاڑنے کے لئے ...

 
user comment