اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم

عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم
عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔
اس رپورٹ کے مطابق شہر الشرقاط اور اس کے گردونواح کے دسیوں دیہاتوں کے لوگ داعش کے ظلم و ستم کی وجہ سے بھاگ کر کیمپوں میں جمع ہوئے ہیں جہاں شیعوں کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے ان کے درمیان اشیائے خورنی کے علاوہ دسیوں ٹن قربانی کا گوشت بھی تقسیم کیا ہے۔
واضح رہے کہ عراقی فوج اور رضاکار فورس نے دو ماہ قبل صوبہ صلاح الدین میں فوج آپریشن کر کےں اس صوبہ کے کئی علاقوں کو دھشتگردوں سے آزاد کروا لیا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment