اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا

نائیجیریا کے شیعہ رہنما علامہ شیخ زکزکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے ایک نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پریس ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ علامہ شیخ زکزکی کو جیل سے ایک نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا

نائیجیریا کے شیعہ رہنما علامہ شیخ زکزکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے ایک نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 پریس ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ علامہ شیخ زکزکی کو جیل سے ایک نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

نائجیریا کے حکام نے اسلامی تحریک پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم کے لئے کام کرنے والوں کو کئی سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ نائجیریا کے وفاقی ہائی کورٹ نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا تھا۔

عدالت نے شیخ زکزکی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیدیا تھا۔

عدالت کے قاضی نے حکومت کو 45 دن کا وقت دیا تھا  کہ وہ 45 دنوں کے اندر اندر شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو رہا کر کے پولیس کے حوالے کریں تاکہ وہ انہیں کسی پرامن جگہ پر منتقل کریں۔

عدالت نے نائجیریا کے سیکورٹی ادارے کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا  کہ شیخ زکزکی کی گرفتاری بالکل غیر قانونی ہے۔

یاد رہے کہ نائجیریا کی فوج نے گذشتہ سال حسینی عزاداروں پر حملہ کرکے 2 ہزار شیعہ مسلمانوں کو شہید اور زخمی کردیا تھا اور شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو زخمی کرکے نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا تھا۔

نائیجیرین فوج کے وحشیانہ حملے میں شیخ ابراہیم زکزکی کی ایک آنکھ بھی ضائع ہوگئی تھی جبکہ ان کی دوسری آنکھ کی بھی بینائی بہت کمزور ہوگئی ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment