اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان کے کلکتہ شہر میں داعش کا دہشتگردانہ حملہ ناکام

ہندوستان کے کلکتہ شہر میں داعش کا دہشتگردانہ حملہ ناکام

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ کلکتہ کے ایک بازار میں 'محمد مصر الدین ' نامی داعش سے تعلق رکھنے والے ایک حملہ آور کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ حملہ آور کلکتہ کے ایک بازار میں ہندوستان میں مقیم روسی، امریکی اور برطانوی شہریوں کی آمد و رفت کے راستے میں خودکش دھماکہ کرنا چاہتا تھا لیکن اسے گرفتار کیا گیا۔

اس واقعے کے بعد، اس بازار کے قریب حفاظتی انتظامات کو سخت کردیا گیا ہے۔

ہندوستان کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق محمد مصرالدین کئی عرصے سے شام، افغانستان اور بنگلادیش میں شدت پسندوں سے رابطے میں تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام اور لیبیا میں داعش دہشتگرد گروہ کی مسلسل ناکامیوں کے بعد، اس گروہ کے عناصر نے ہندوستان میں دہشتگردانہ حملے کا یہ منصوبہ بنایا تھا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment