اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

اسلامی اقدار اور اصولوں کے مطابق تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے میں بہتر تبدیلی لا سکتے ہیں

اسلامی اقدار اور اصولوں کے مطابق تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے میں بہتر تبدیلی لا سکتے ہیں

لاہور( )اسلامی اقدار اور اصولوں کی مطابق تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے میں بہتر تبدیلی لا سکتے ہیں، مغرب ہم سے ہمارے اقدار اور اصول چھینے کے لئے نت نئے حربے استعمال کر رہا ہے، اگر ہم اسلامی اقدار اور اسلامی معاشرہ سازی کے لئے کوشش نہیں کرینگے تو ظالمانہ نظام ہم پر مسلط رہینگے، کرپٹ حکمرانوں کا ہمارے اوپر مسلط ہونا ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیوایم لاہور کے زیر اہتمام ماہانہ دعائے کمیل کے اجتماع میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ دنیا میں امن کی بحالی اور استحصالی نظام کا خاتمہ صرف اسلامی نظام سے ہی ممکن ہے،اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت،علاقیت،لسانیت کے ذریعے تفریق پیدا کر کے اپنے ظالمانہ استحصالی نظام کو طول دینا چاہتے ہیں،ایسے میں ہمیں بحثیت امت رسول اعظم(ع) اسلامی اقدار کی ترویج اور احیاء کے لئے کوشش کرکے اتحاد و وحدت کیساتھ اس ظالمانہ نظام کی راہ میں دیوار بننا ہوگا، دنیا بھر میں مسلمانوں پر مظالم کے پیچھے ہمارے کرپٹ اور مغرب پرست حکمرانوں کا ہاتھ ہے،جو یہود نصاریٰ کے غلام بنے ہوئے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا
سراوان کے واقعے کی جلدازجلد تحقیقات کی جائيں گی
داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

 
user comment