اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔

 امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔

اربعین حسینی کے موقع پر امام حسین علیہ السلام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے امریکہ سے آنے والی خاتون نے حرم امام حسین علیہ السلام اور مولا عباس علیہ السلام میں حاضری دی۔

علاوہ ازیں عراق کے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات بھی کی۔

مرجع نے اس موقع پر امریکی خاتون شہری کو مذہب حقہ قبول کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ وکٹوریہ صبا نے اس موقع پر کہا کہ یہ ذوات مقدسہ کا کرم ہے کہ انہیں حق و سچ کا رستہ دکھائی دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ خاتون جنت بی بی فاطمہ زہراء سلام اللہ کو اپنا آئیڈیل قرار دیتی ہیں، اور زندگی بھر ان کے بتائے ہوئے راستے پر عمل کریں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment