اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

مصری وزارت خارجہ کا ترکی کو انتباہ/مصر کی حاکمیت اور حقوق کے منافی ہر اقدام کا مقابلہ کیا جائے گا

مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔
مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے اپنے فیس بک پر ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کی حاکمیت اور حقوق کے منافی ہر اقدام کا مقابلہ کیا جائے گا۔ اس سے قبل ترک وزیر خآرجہ نے کہا تھا کہ ترکی قبرص اور مصر کے درمیان دریائی سرحدی معاہدے کو تسلیم نہیں کرتا۔جس کے جواب میں مصر کا کہنا ہے کہ کہ مصر اپنے حقوق پر کسی کو انگلی اٹھانے کی اجازت نہیں دےگا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment