اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

اسرائيلی طیاروں کی بیت لاہیا پر شدید بمباری

فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کے جنگی طیارے نے بمباری کی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابقغزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کے جنگی طیارے نے بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں سنگین نقصان ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق اسرائيلی طیاروں نے جس جگہ بمباری کی اس کے قریب فلسطینی بچے کھیل رہے تھے جو خوفزدہ ہوکر اس جگہ سے فرار ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے ایف 16 طیارے کے ذریعہ حملہ کیا ہے جبکہ اسرائيل کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حملہ ڈرون طیارے کے ذریعہ کیا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment