اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام حسین (ع) میزبان حق و باطل

امام حسین (ع) میزبان حق و باطل
پیغمبراسلام نے واقعۂ کربلاسے بہت پہلے اس بات کی پیشین گوئی فرمادی تھی آپ نے فرمایا:انّ لقتل الحسین حرارۃ فی قلوب المؤمنین لاتبردابدا.( جامع احادیث الشیعہ ج ۱۲ ص ۵۵۶۔)  حسین کی شہادت کیلئے مؤمنین کے دلوں میں ایسی حرارت وگرمی ہے جو ہرگز سرداورخاموش ...

مولائے کائنات (ع) کي آرزو

مولائے کائنات (ع) کي آرزو
  آج ميں امیر المومنین (ع) کے چند کلمات کا ذکر کرنا چاہتا ہوں کہ جو انہوں نے اپنے وصیت نامہ ميں تحریر فرمائے ہيں۔ انہوں نے یہ وصیت نامہ اپنے فرزندوں اور رشتہ داروں کیلئے تحریر فرمایا لیکن خود نہج البلاغہ ميں اس وصیت نامہ کے مطابق اس کے مخاطب وہ تمام ...

انتظار مہدي(عج) اور مہدويت کے دعويدار

انتظار مہدي(عج) اور مہدويت کے دعويدار
تاريخ اسلام گواہ ہے کہ متعدد اقتدار پرست اور منفعت طلب لوگوں نے مہدويت کے دعوے کئے ہيں يا پھر بعض نادان افراد نے کسي ايک خاص فرد کو مہدي سمجھا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مہدويت کا موضوع اور ايک غيبي اور الہي نجات دہندہ کا اعتقاد مسلمانوں کے درميان ...

حضرت امام حسن عسکری ع کی الٰہی روش

حضرت امام حسن عسکری ع کی الٰہی روش
امام حسن عسکری ع سے حکمرانوں کا رویہ  عباسی حکمرانوں نے حضرت امام حسن عسکری ع کو بدترین خلائق لوگوں کی قید میں رکھا، یارمش اور اقتامش جیسے بدخو، بدکردار جلادوں کی سختیاں آپ نے برداشت کیں، روایات سے پتہ چلتا ہے کہ حضرت امام حسن عسکری ع کے بیشتر اوقات ...

امام موسيٰ کاظم عليہ السلام کا عہد

امام موسيٰ کاظم عليہ السلام کا عہد
امام موسيٰ ابن جعفر ٴ کي زندگي کا جائزہ لينے سے پتہ چلتاہے کہ آپ ٴ کي زندگي غير معمولي واقعات و حادثات سے پر ہے اور ميري نظر ميں آئمہ عليہم السلام کي سياسي تحريک کا لفظ عروج آپ ٴ ہي کے دور سے تعلق رکھتا ہے۔ ليکن افسوس اس بات کا ہے کہ حضرت ٴ کي زندگي سے ...

امام ابومحمد حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت

 امام ابومحمد حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت
امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ  حضرت امام حسن عسکری (ع) آٹھ ربیع الثانی 232 ہجری بروز جمعہ مدینہ میں پیدا ہوئے آپ  آسمان امامت و ولایت  اور خاندان وحی و نبوت کے  گیارہويںچشم و چراغ ہیں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا مقابلہ بھی ...

پیغمبر اکرم (ص) کی نصیحت : اپنی موجودہ صلاحیتوں سے صحیح استفادہ کرنا

پیغمبر اکرم (ص) کی نصیحت : اپنی موجودہ صلاحیتوں سے صحیح استفادہ کرنا
اس سے ڈرو کہ کہیں گناہ کی حالت میں تمہیں موت آجائے ، اس صورت میں تمھیں نہ گناہوں کی تلافی کرنے کا موقع فراہم ہوگا اور نہ پھر سے دنیا میں آنے کی قدرت کے مالک ہوسکوگے ، نہ تیرے وارث تمھاری چھوڑی گئی وراثت پر تمھاری ستائش کریں گے اور نہ خداوند متعال ، اس ...

امام ہمیشہ موجود رہتاہے

امام ہمیشہ موجود رہتاہے
جس طرح اللہ کی حکمت اس بات کاتقاضاکرتی ہے کہ انسانوں کی ہدایت کے لئے نبیوں کوبھیجاجائے اسی طرح اس کی حکمت یہ بھی تقاضاکرتی ہے کہ نبیوں کے بعد بھی انسانوں کی ہدایت کے لئے اللہ کی طرف سے ہردورمیں ایک امام ہو، جواللہ کے دین اورنبیوں کی شریعت کو تحریف سے ...

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل
سب سے پھلے مومنترمذی نے اپنی صحیح میں زید بن ارقم سے روایت کی ھے کہ حضرت علی علیہ السلام نے سب سے پھلے اسلام قبول کیا۔[1]حضرت رسول اکرم (ص)نے فرمایا:اٴولکم واردا عليَّ الحوض، اٴولکم اسلاماً، علی بن ابی طالب۔تم میں سے سب سے پھلے میرے پاس حوض کوثر پر وہ ...

پیغمبر کا دفاع کرنے والوں کی شجاعت

پیغمبر کا دفاع کرنے والوں کی شجاعت
درہ میں چند افراد باقی رہ گئے تھے اور ایسی شجاعت کے ساتھ دشمن کے پے درپے حملہ کو دفع اور پیغمبر سے دفاع کر رہے تھے جس کی تعریف نہیں کی جا سکتی۔ علی نے ایک لحظہ کے لیے بھی میدان کو نہیں چھوڑا۔ آپ اپنی تلوار سے پے درپے دشمن کے سر پر موت کا مینہ برسا رہے ...

ولادت نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم

ولادت نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم
کائنات ہست وبود ميں خدا تعاليٰ نے بے حد و حساب عنايات واحسانات فرمائے ہيں- انسان پر لاتعداد انعامات و مہربانياں فرمائي ہيں اور اسي طرح ہميشہ فرماتا رہے گا کيونکہ وہ رحيم وکريم ہے- اللہ تعاليٰ نے ہميں ہزاروں نعمتيں ديں ليکن کبھي کسي پر احسان نہيں ...

حضرت علی (ع) اور جہاد

حضرت علی (ع) اور جہاد
مسئلہ جھاد جو ا پنے ھمر اہ خو نریز ی ، بے رحمی اور بر بر یت کا مھیب تصور لیکرآتا ہے ، اسلا م کے اھم تر ین مسا ئل میں سے ایک ہے۔ لھذا ضروری ہے کہ اس قو ل کی کہ اسلا م شمشیر کے زور پر پھیلا ہے حتی ا لا مکا ن تو جیہ و تفسیر کی جا ئے ۔ اس مسئلے کی وضا حت کے لئے ...

حضرت امام علي (ع) دولت مندوں کو نصيحت کرتے ہيں اپنے قبيلے اور رشتہ داروں کي قدر کرو !

حضرت امام علي (ع)  دولت مندوں کو نصيحت کرتے ہيں اپنے قبيلے اور رشتہ داروں کي قدر کرو !
جي ہاں ، زندگي ميں نشيب و فراز آتے رہتے ہيں  اور انسان کي زندگي ميں بعض اوقات تلخ حوادث اور خطرناک طوفان برپا ہوتے ہيں کہ جن سے کوئي بھي انسان تنھا نبرآزما  نہيں ہو پاتا ہے اور ان کا مقابلہ کرنے کے ليۓ انہيں دوسروں کي ضرورت ہوتي ہے - اس ليے انسان ...

پیامبر رحمت(ص) کی عملی زندگی کے چند نمونے -1

پیامبر رحمت(ص) کی عملی زندگی کے چند نمونے -1
زندگی کے ابتدائی سالپیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اپنی زندگی کے ابتدائی سالوں میں جب مکہ کے اطراف میں سرزمین " اجیاد" میں چوپانی کرتے تھے تو خلوت اور تنہائی سے مانوس ہو جاتے تھے، صحراوں کے سناٹوں میں گھنٹوں محو تفکر رہتے تھے اور اپنے وجود اور زندگی ...

ناصرہ ٔولایت حضرت زھراء سلام اللہ علیہا

ناصرہ ٔولایت حضرت زھراء سلام اللہ علیہا
ناصرۂ ولایت  ، دختر نبیۖ ، ام ابیھا ، صدیقہ طاہرہ ، ام الآئمہ ،عصمت کی کلی حضرت زھراء سلام اللہ علیھا جسے بتول عزرا ، محدثہ فاطمہ ، طاہرہ ، زکیہ راضیہ ، مرضیہ کے پاک ناموں سے پکارا جاتا ہے ، اس پاسبان ولایت و حقیقت کا ہر ایک نام و لقب آپ کی ذات طاہرہ کے ...

قرآن میں انبیاء کرام کے معنوی جلوے

قرآن میں انبیاء کرام کے معنوی جلوے
اس بحث کے دوران ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ قرآن انبیاء الہٰی کا تعارف کس طرح کراتا ہے اور ان کے لئے کن صفات و خصوصیات کا ذکر کرتا ہے اس بحث سے ہم اجمالی طور سے تین نتیجے اخذ کرتے ہیں۔1. قرآن ہمیں انبیاء کرام کے سلسلے میں ہر طرح کی افراط و تفریط سے روکتا ہے۔ ...

ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -11

 	   ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -11
۲۱۔ رنج و اندوہ کے موقع کی دعا                 اللہم یا افی الفرد الضعیف ، و واقی الامر المخوف ، افردتنی الخطایا فلا صاحب معی ، و ضعفت عن غضب فلا مید لی ، و اشرفت علی خوف لقاء فلا مسن لروعتی .و من یمننی من و نت اخفتنی ، و من یساعدنی و نت افردتنی ، و من ...

اسوئہ حسین علیہ السلام

اسوئہ حسین علیہ السلام
آئیے سب سے پہلے آج ایک بھولی ہوئی صحبت ماتم کوپھرتازہ کریں ۔کتنے دن گذرگئے کہ راہ ورسم وماتم شیون سے ناآشناہیں ۔نہ صدائے ماتم کی نواسنجی ہے اورنہ چشم خونبارکی اشک فشانی کا کاروبارغم کی رونق افسردہ ہوچلی ہے اورروزبازاردردکی چہل پہل مدت سے موقوف ...

امام محمد باقر عليہ السلام فقيروں پر مہرباني اور عبادت

امام محمد باقر عليہ السلام  فقيروں پر مہرباني اور عبادت
فقيروں پر مہرباني کر نا امام کے بلند اخلاق ميں سے تھا ، آپ ان کا بڑي فراخدلي اور اکرام و تکريم کے ساتھ استقبال کر تے ، آپ نے اپنے اہل و عيال سے يہ عہد ليا تھا کہ اگر کو ئي سائل سوال کرے تو اس کو يہ نہ کہنا : اے فقير يہ لے لو - بلکہ اس سے کہو : اے اللہ کے بندے ...

رسول خدا(ص) کے ایک سو بیس صفات

رسول خدا(ص) کے ایک سو بیس صفات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس ذات کبریائي کی ولایت کبری کے حامل تھے جو مستجمع جمیع صفات کمال و جلال و جمال ہے لھذا آپ کے صفات کا ان ہی ایک سوبیس صفات حسنہ میں احصاءکرنا کسی بھی طرح صحیح نہیں ہے لیکن بقول شاعرآب دریا را اگرنتوان کشید، ہم ...