اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز -3

فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز -3
ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی (اورقرابت دار کو اس کا حق دو) تو نبی اکرم (ص) نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو بلایا اور فدک انہیں عطا فرمایا"۔ فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز -3 فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز - 2 بہر حال اس بات کا جواب ...

حضرت محمد باقر علیہ السلام

حضرت محمد باقر علیہ السلام
آپ کا مشهور و معروف لقب ”الباقر“ ھے اورآپ کو یہ لقب حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے عطا فرمایا تھا۔ واقعہ کربلا میں آپ کا عہد طفولیت تھا اور اپنی جوانی میں ان تمام مشکلات ومصائب میں شریک تھے جو آپ کے پدر بزرگوار امام سجاد علیہ ...

واقعہ غدیر پر ایک مختصر نظر

واقعہ غدیر پر ایک مختصر نظر
< یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ >[1] ”اے پیغمبر ! آپ اس حکم کو پھنچادیں جو آپ ...

امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب کی خصوصیات

امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب کی خصوصیات
تمہید :کسی بھی رہبر یا قائد کو اپنے مشن میں کامیابی اس وقت ملتی ہے جب اس کے پاس مخلص اور وفادار افراد ہوں۔ تاریخ میں بھی یہ حقیقت موجود ہے کہ اب تک   جو بھی اسلامی تحریکیں رونما ہوئیں اور ان میں کامیابی ملی ہے اس کا راز یہی ہے کہ اس تحریک کے قائدین ...

امام زمانہ عج کے واسطہ فیض ہونے کی قرآنی دلیل

امام زمانہ عج کے واسطہ فیض ہونے کی قرآنی دلیل
اس بات کی طرف توجہ دینی چاہئے کہ آیات قرآن سے آئمہ معصومین(ع) کے واسطہء فیص ہونے کو سمجھنے کے لئے ان آیات میں غوروفکر کی ضرورت ہے اور ایسا نہیں ہے کہ ہم آسانی سے اس حقیقت کو ان آیات سے سمجھ سکتے ہوں، بہرحال اس بارے میں بعنوان نمونہ ایک بحث کی طرف اشارہ ...

علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر

علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر
آغوش پنجتن پاک سیدہ فاطمہ بنت اسد بن ہاشم صلوٰۃ اللہ و سلامہ علیہا سیدہ فاطمہ بنت اسدنے علمی و روحانی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ آپ کے دادا سیدنا ہاشم بن عبدمناف سردار قریش اور کعبۃ اللہ کے متولی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک با صلاحیت اور سخی انسان تھے۔ انہوں ...

اھل بيت (ع) کے سلسلہ ميں نازل ھونے والي آيات

اھل بيت (ع) کے سلسلہ ميں نازل ھونے والي آيات
قرآن کريم ميں اھل بيت(ع) کي شان ميں متعدد آيات نازل ھوئي ھيں جن ميں ان کے سيد و آقا امير المو منين(ع) بھي شامل ھيں اُن ميں سے بعض آيات يہ ھيں: 1-خداوند عالم کا ارشاد ھے:"ذَلِکَ الَّذِي يُبَشِّرُاللهُ عِبَادَہُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا ...

امام رضا (ع) کی شخصیت معنوی

امام رضا (ع) کی شخصیت معنوی
شیعہ ائمہ کی شخصیت کے مطالعہ کے سلسلہ میں ان کی معنوی، علمی اور سیاسی زندگانی کا جائزہ ضروری ہے۔ معنوی یا روحانی زندگی سے مراد وہ خصوصیات ہیں جو خدا کی خاص عنایات کے طور پر ان کے اور خدا کے درمیان ایک رشتہ استوار کرتی ہیں یہ ان کے عبادات ، تقویٰ اور ...

منصب امام

منصب امام
گذشتہ درس میں ہم نے وضاحت کر دی ہے کہ ختم نبوت کا سلسلہ ،امام معصوم علیہ السلام کو منصوب کئے بغیر حکمت الٰہی کے خلاف ہے، اور جہانی و جاودانی اسلام کا تقاضا یہ ہے کہ آنحضرت  ۖ کے بعد اُس کے لئے شائستہ جانشین معین کئے جائیں، جو نبوت و رسالت کے علاوہ تمام ...

حضرت امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب

حضرت امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب  ۳۱۳ ہیں۔ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں لکھی گئی کتابوں میں یہ ذکرملتا ہے کہ آپ کے ظہورکے وقت ان کے ۳۱۳خاص اصحاب ان سے آکر ملیں گے اورہرمشکل میں پہاڑکی طرح جم کرامام کے ساتھ رہیں گے یہ حدیث ...

15 رمضان امام مجتبى سبط اكبر(ع) کی ولادت با سعادت

15 رمضان امام مجتبى سبط اكبر(ع) کی ولادت با سعادت
شیخ مفید نیز شیخ بہائی رحمہمااللہ نے توضيح المقاصد حضرت سبط اکبر، ریحانة الرسول(ص) امام حسن مجتبى عليہ السلام کے یوم ولادت موفورالسعادة کے بارے میں لکھا ہے کہ آپ (ع) کی ولادت 15 رمضان المبارک سنہ 3 ہجری کو واقع ہوئی ہے۔ شیخ مفید نیز شیخ بہائی ...

علی، قرآن اور رمضان

علی، قرآن اور رمضان
  قرآن دلوں کي بہار، مريضوں کي شفا، علم و دانش کا سر چشمہ، شناخت خدا اور معرفتِ پروردگار کے لئے سب سے محکم، مستدل، اور متقن دليل منبع شناخت اسرار و رموز ِ کردگار مرجعِ فہم و ادراک منشا پروردگار ، وہ سر چشمہ آب زلال جو زنگ لگے دلوں کو اس طرح صاف کرتا ...

امام مہدی علیہ السلام کی مدت حکومت اورخاتمہ دنیا

امام مہدی علیہ السلام کی مدت حکومت اورخاتمہ دنیا
حضرت امام مہدی علیہ السلام کاپایہٴ تخت شہرکوفہ ہوگا مکہ میں آپ کے نائب کاتقررہوگا ۔آپ کادیوان خانہ اورآپ کے اجراٴ حکم کی جگہ مسجد کوفہ ہوگی۔بیت المال ،مسجد سہلہ قراردی جائےگی اورخلوت کدہ نجف اشرف ہوگا ۔(حق الیقین ۱۴۵) آپکے عہد حکومت میں مکمل امن ...

شیعیت کو نابودی سے بچانے کیلئے امام جعفر صادق کا اقدام

شیعیت کو نابودی سے بچانے کیلئے امام جعفر صادق کا اقدام
  عیسائی مذاہب میں تفرقہ اندازی جو ناسوت اور الاھوت کی پیدوار ہے وہ اتوس پہاڑ پر واقع عیسائی راہبوں کی (بلحاظ مذہب ) خانقاہوں کی حالت کشمکش ہے ۔ یونان میں سالونیک نام کی ایک ریاست ہے اور سالونیک کے مشرق میں تین جزیرے ہیں ان میں جو جزیرہ مشرق کی سمت ...

واقعہ غدیر کی لافانیت کے مزید دلائل

واقعہ غدیر کی لافانیت کے مزید دلائل
اس تاریخی واقعہ کی اھمیت کےلئے اتنا ھی کافی ھے کہ 110 صحابیوں نے اسے نقل کیا ھے ۔ لیکن اس کا مطلب یہ نھیں ھے کہ اتنی بڑی جمعیت میں سے صرف ان ھی افراد نے غدیر کے واقعہ کو نقل کیا ھے، بلکہ سنی علماء کی کتابوں میں اس واقعہ کے صرف 110 راوی ذکر ھوئے ھیں ۔ یہ بات ...

قبروں کی زیارت کچھ مدت کے لیے منع تھی ۔ اس کی کس سال میں اجازت دی گئی؟۔

قبروں کی زیارت کچھ مدت کے لیے منع تھی ۔ اس کی کس سال میں اجازت دی گئی؟۔
ایک خاص مختصر مدت کے لیے قبروں کی زیارت سے منع کیا گیا تھا، اھل سنت کے منابع کے مطابق جو پیغمبر)ص( کی ایک حدیث کے استناد سے ، جناب سبحانی نے ایک جگہ کہا ہے کہ اھل کتاب نے اپنے پیغمبروں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنایاتھا، پیغمبر نے اسی دلیل کی رو سے قبروں کی ...

حضرت امام حسین (ع) میدان جنگ میں

حضرت امام حسین (ع) میدان جنگ میں
جب آپ کے بہتراصحاب وانصاراوربنی ہاشم قربان گاہ اسلام پرچڑھ چکے توآپ خوداپنی قربانی پیش کرنے لیے میدان کارزارمیں آپہنچے ،لشکر یزیدجوہزاروں کی تعدادمیں تھا،اصحاب باوفااوربہادران بنی ہاشم کے ہاتہوں واصل جہنم ہوچکاتھا امام حسین (ع) جب میدان میں ...

خصائص علوم اہلبیت (ع)

خصائص علوم اہلبیت (ع)
علم اہلبیت (ع)  خصائص علوم اہلبیت (ع) 1۔ خزانہ دار علوم الہیہ 347۔ رسول اکرم ! پروردگار نے اہلبیت (ع) کے بارے میں فرمایاہے کہ یہ سب تمھارے بعد میرے علوم کے خزانہ دار ہیں ۔( کافی 1 ص 193 / 4 ، بصائر الدرجات 105 / 12 ، روایت ابوحمزہ ثمالی از امام (ع) باقر)۔ 348۔ امام ...

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں
امام حسن عسکری علیہ السلام کا زمانہ تشیع کی تنہائی اور غربت کا زمانہ تھا اور آپ (ع) نے اپنے بعد امام آخر الزمان کے زمانے کے لئے بھی ہدایات دی ہیں جو آج غیبت کے زمانے میں بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہوسکتی ہیں اور ہماری کئی غلط فہمیوں کو دور کرسکتی ہیں۔ 1۔ ...

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
محبت، استاد و شاگرد کے درمیان ارتباط برقرار کرنے میں نہایت اہم اور کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ بہترین رابطہ وہ ہے جس کی اساس اور بنیاد محبت پر ہو اس لیے کہ یہ ایک فطری اور طبیعی راستہ ہے اس کے علاوہ دوسرے تمام راستے، جن کی بنیاد زور زبردستی اور بناوٹ ...