اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

اخلاقِ حسيني کے چند پہلو

اخلاقِ حسيني کے چند پہلو
امام حسين عليہ السلام کي غير معمولي شخصيت کے يوں تو بے شمار پہلو ہيں ليکن زيادہ توجہ آپٴ کي شجاعت اور قرباني نے اپني جانب مبذول کروالي ہے۔ اور اس کي وجہ واقعہ کربلا جيسا عظيم سانحہ ہے جو اپنے مقام پر اندوہگيں بھي ہے اور تاريخ ساز بھي۔اس واقعہ ميں ...

عید اور جشن غدیر کی اہمیت

عید اور جشن غدیر کی اہمیت
 درحقیقت غدیر کا دن آل محمد علیھم السلام کےلئے عید اور جشن منانے کا دن ھے اسی وجہ سے اھل بیت علیھم السلام کی جانب سے خاص طور پر اس دن جشن و سرور کا اظھار اور عید منانے پر زور دیا گیا ھے  عمر کی بزم میں موجود ایک یهودی شخص نے کہا تھا :  اگر (غدیر کے ...

تیرہ جمادی الاول؛ شہزادی کونین کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سوگوار و عزادار + تصاویر

تیرہ جمادی الاول؛ شہزادی کونین کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سوگوار و عزادار + تصاویر
تیرہ جمادی الاول ام الائمہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور جگہ جگہ مجالس غم و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے ...

امام حسین (ع) کو تشویش کس بات کی تھی

امام حسین (ع) کو تشویش کس بات کی تھی
معاویہ کی موت کے ایک سال بعد امام حسین علیہ السلام سفر حج پر نکلے اور عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن جعفر بھی آپ (ع) کے ہمراہ تھے۔ امام (ع) نے بنوہاشم کے تمام مردوں اور خواتین، قرابتداروں اور پیروکاروں کو اکٹھا کیا اور انصار میں سے بھی ان لوگوں کو ...

صحیفه حسینی(ع) پہلا فصل

صحیفه حسینی(ع) پہلا فصل
مختلف ملکوں سےمشاهدین  احیائے اسلام اور امن عالم کا داعی رضویه دات نیت "رضویه اسلامک ریسرچ سینتر اپنے قارئین کو خوش آمدید اور محرم الحرام کے موقع پر تسلیت و تعزیت پیش کرتا هے . " بسم الله الرحمن الرحیم اللّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الْحُجَّةِ بْنِ ...

علمى بنياد اور تاريخى سرچشمے

علمى بنياد اور تاريخى سرچشمے
19 1_ علمى بنياد اور تاريخى سرچشمے تقريبا سنہ 610عيسوى ميں پيغمبر اسلام (ص) كى دعوت كے ساتھ سرزمين مكہ ميں دين اسلام ظہور پذير ہوا، دين اسلام كى تاريخى شناخت كو اس زمانہ سے دومر حلوں ميں تقسيم كيا جا سكتا ہے:1_ دعوت كا مرحلہ،2_ پيغمبر اسلامى (ع) كى يثرب كى ...

پیغمبر اکرم (ص) کے کلام میں ماه مبارک رمضان کی اہمیت

پیغمبر اکرم (ص) کے کلام میں ماه مبارک رمضان کی اہمیت
انسان کو سعادت جاوید تک پہنچانے کے لئے اسلام کے قوانین تدوین ہوئے ہیں ، ایسی سعادت جس کی وسعت دنیا اور آخرت دونوں میں پھیلی ہوئی ہے ، اس دوران روزہ ایسی عبادت ہے جو انسان کو کمال اور بلندی تک پہنچانے میں بہترین کردار ادا کرتا ہے ۔ ماہ رمضان کے روزوں ...

فرزند رسول حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کي حيات طيبہ پر ایک نظر

فرزند رسول حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کي حيات طيبہ پر ایک نظر
امام عليہ السلام نے مختلف حکاّم دنيا کے دور ميں زندگي بسر کي آپ کا دور حالات کے اعتبار سے نہايت مصائب اور شديد مشکلات اور خفقان کا دور تھا ہرآنے والے بادشاہ کي امام پر سخت نظر تھي ليکن يہ آپ کا کمالِ امامت تھا کہ آپ انبوہ مصائب کے دورميں قدم قدم پر ...

شہادت امام رضا علیہ السلام

شہادت امام رضا علیہ السلام
آٹھویں امام حضرت علی بن موسیٰ علیہ السلام کی ١١ ذی قعدہ ١٤٨ھکو مدینہ میں ولادت ہوئی اور آخر صفر ٢٠٣ھ میں پچپن سال کی عمر میں ساتویں عباسی خلیفہ مامون رشید کے ذریعے سنا بادنوقان میں جو آج مشہد مقدس کا حصہ ہے زہر سے شہادت پائی ،آپ کا روضہ مشہد مقدس ( ...

واقعہ کربلاکے سلسلہ میں امام زین العابدین کاشاندارکردار

واقعہ کربلاکے سلسلہ میں امام زین العابدین کاشاندارکردار
۸/ رجب ۶۰ ھ کوآپ حضرت امام حسین کے ہمراہ مدینہ سے روانہ ہوکرمکہ معظمہ پہنچے چارماہ قیام کے بعدوہاں سے روانہ ہوکر ۲/ محرم الحرام کوواردکربلاہوئے، وہاں پہنچتے ہی یاپہنچنے سے پہلے آپ علیل ہوگئے اورآپ کی علالت نے اتنی شدت اختیارکی کہ آپ امام حسین علیہ ...

قرآن ایسا دریا ہے جس کی گہرائی تک رسائی ممکن نہیں

قرآن ایسا دریا ہے جس کی گہرائی تک رسائی ممکن نہیں
امیر المومنین (علیہ السلام) قرآن کی تعریف میں فرماتے ہیں: ''ثم انزل علیہ الکتاب نورا لاتطفا مصابیحہ، و سراجا لا یخبو توقدہ، و بحرا لایدرک قعرہ، و منہاجا لا یضل نہجہ، و شعاعا لایظلم ضوؤہ، و فرقانا لا یخمد برھانہ، و تبیانا (١) لا تہدم ارکانہ، و شفاء لا ...

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں
مقامِ حضرت علی علیہ السلام کو سمجھنے کا ایک بہترین اور اہم ترین ذریعہ علمائے اہلِ سنت کے نظریات اور اُن کا کلام ہے۔ یہ انتہائی دلچسپ بات ہوگی کہ علی علیہ السلام کے بلند وبالا مقام کو اُن افراد کی زبانی سنیں جو مسند  ِ خلافت کیلئے تو دوسروں کو مقدم ...

حج معصومین [ع] کی زبان سے-1

حج معصومین [ع] کی زبان سے-1
  حج کا واجب ھون قَالَ عَلِی (ع:( فَرَضَعَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِی جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْا نَٔامِ ”۔[ 1 حضرت علی (ع)نے فرمایا: ”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ ...

امام زمانہ (عج) کی سیرت وہی رسول خدا (ص) کی سیرت ہے

امام زمانہ (عج) کی سیرت وہی رسول خدا (ص) کی سیرت ہے
مذکورہ بالا بیانات کی بناپر حضرت امام زمانہ (عج) کی سیرت بالکل وہی حضرت رسول خدا (ص) کی سیرت و روش ہے ، یہاں تک کہ حضرت (عج) کے شمائل (شکل و صورت ) بھی رسول خدا (ص) کے نورانی شمائل کے مانند ہیں ، جیسا کہ شیعہ و سنی کی بہت سی روایتوں میں آیا ہے اور حتی عیسائی ...

قرآن اور امام حسین علیہ السلام

قرآن اور امام حسین علیہ السلام
اگرقرآن سیدالکلام ہے (١)توامام حسین    سیدالشھدائہیں(٢) اگر قرآن صحیفہ میںہم قرآن کے سلسلے میںپڑھتے ہیں''میزان القسط (٣)توامام حسین    فرماتے ہیں''امرت بالقسط''(٤) اگرقرآن پروردگارعالم کاموعظہ ہے ''موعظة من ربکم''(٥) توامام حسین  نے روز عاشور ا فرمایا ...

كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟

كتاب آسمانی سے  مراد کیا ہے؟
كتاب آسمانی سے مراد توریت، انجیل بھی ھوسكتی  ہے اور قرآن بھی۔ ھرحال میں حق التلاوۃ سے مراد قرآن پرعمل  ہے۔  امام صادق (ع) اس آیت كے بارے میں فرماتے  ہیں: "یعنی قرآنی آیات كو ترتیل سے پڑ ہیں، اس میں غور و فكر كریں، اس كے احكام پر عمل كریں ...

انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں (حصہ دوم)

انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں (حصہ دوم)
نمبر(38).>* عباد بن مھاجر بن ابج المھاجر جھنی ** عبدالرحمٰن بن عبدرب انصاری خزرجی ** عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن کدن ارجی ** عبدالرحمٰن بن مسعود ** عبداللہ بن بشر خثعمی ** عبداللہ بن یزید بن ثبیط قیسی ** عبیداللہ بن یزید بن ثبیط قیسی ** عقبہ بن صلت جھنی ** عمار بن ...

جناب ابراھیم علیہ السلام سے خدا کا وعدہ

جناب ابراھیم علیہ السلام سے خدا کا وعدہ
جناب ابراھیم علیہ السلام سے خدا کا وعدہ خداوندعالم نے جناب ابراھیم علیہ السلام سے جناب اسماعیل کے بارے میں جو وعدہکیا وہ ”وعدہ رحمت و شوکت اور نور محمدی (صلی الله علیه و آله و سلم) کی کثرت نسل اور چمکتے ھوئے عظیم آسمان وحی سے بارہ چمکتے ھوئے ستارے ...

امام باقر عليہ السلام اور زمين کي گہرائي ميں سفر

امام باقر عليہ السلام اور زمين کي گہرائي ميں سفر
فرمايا : ہم اس ظلمت اور زمين کي اس منزل  پر ہيں جہاں ذولقرنين نے راستہ پيدا کيا  تھا - ميں نے عرض کي : مجھے اجازت ديں گے کہ ميں اپني آنکھوں کو کھولوں ؟آنحضرت عليہ السلام نے فرمايا : جي اجازت ہے - اپني آنکھوں کو کھولو ليکن تمہيں کچھ دکھائي نہيں دے ...

پندره رمضان امام مجتبى سبط اكبر (ع) کی ولادت با سعادت

پندره رمضان امام مجتبى سبط اكبر (ع) کی ولادت با سعادت
شیخ مفید(ره) نیز شیخ بہائی (ره) نے توضيح المقاصد حضرت سبط اکبر، ریحانة الرسول(ص) امام حسن مجتبى (عليہ السلام) کے یوم ولادت کے بارے میں لکھا ہے کہ آپ (ع) کی ولادت 15 رمضان المبارک سنہ 3 ہجری کو واقع ہوئی ہے . شیخ مفید(ره) نیز شیخ بہائی (ره) نے تحریر کیا ہے کہ ...