اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

ائمہ عسکرین کے اصحاب اور شاگرد

ائمہ عسکرین کے اصحاب اور شاگرد
ائمہ عسکرین کا زیادہ وقت دور افتادہ شہر سامرہ کے قید خانوں میں حکومتی کار ندوں کی کڑی نگرانی میں گزرا، اس گھٹن والے ماحول اور محدودیت کے باوجود یہ ائمہ قد آور شخصیت اور با فضیلت لوگوں کی تربیت میں کامیاب رہے، شیخ طوسی نے ان لوگوں کی تعداد جوامام علی ...

خصوصی پیشکش بسلسلۂ ولادت امام زین العابدین (ع)

خصوصی پیشکش بسلسلۂ ولادت امام زین العابدین (ع)
محرم سنہ 61 ہجری امام حسین علیہ السلام کے قیام اور واقعہ عاشورا کے موقع پر کربلا میں حاضر تھے اور عاشورا کو امام علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے بعد امامت امت اور ولایت کون و مکان کے عہدیدار ہوئے۔ زمانے کے حالات اور گھٹن سے بھرپور فضا کے باوجود آپ (ع) ...

جناب فاطمہ کے دونوں بيٹے اسلام پر قربان ہوگئے

جناب فاطمہ کے دونوں بيٹے اسلام پر قربان ہوگئے
* حضرت ابراہيم (ع) کا ايک بيٹا اسماعيل (ع) خدا کي راہ ميں قربان نہ ہو سکا --- جناب فاطمہ کے دونوں بيٹے ( امام حسن (ع) اور امام حسين (ع) ) اسلام پر قربان ہوگئے-* حضرت موسي (ع) درخت کے ذريعہ اللہ سے کلام کرتے تھے --- جناب فاطمہ (س) مصلے پر بيٹھ کر اللہ سے کلام کرتي ...

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور اسلامی اتحاد

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور اسلامی اتحاد
  سیرت نبوی کا تجزیہ و تحلیل کرتے وقت ،اتحاد اسلامی کے مسئلہ اور اس کو منتشر کرنے میں پیغمبر اکرم کا کردار ایسا اہم موضوع ہے جس سے ہر مسلمان متفکر کو روبرو ہونا پڑتا ہے ۔ ”قل ھذہ سبیلی ادعوا الی اللہ علی بصیرة انا و من اتبعنی“ ۔ اسلامی اتحاد کو پیش ...

غير مسلم مفکرين کي نظر ميں حضرت امام علي عليہ السلام کے فضائل

غير مسلم مفکرين کي نظر ميں  حضرت امام علي عليہ السلام  کے فضائل
سليمان کتاني (ايک عيسائي لبناني دانشور) ”‌مہاجرين کي اوّلين شخصيات ميں سے علي عليہ ا لسلام سب سے زيادہ معروف تھے- انہوں نے بہت سي جنگوں اور معرکوں ميں فتح حاصل کرکے اپنے نام کا سکہ بٹھاديا تھا- ليکن ان کاميابيوں سے بھي قيمتي چيز يہ تھي کہ انہوں ...

وقت ظہور امام زمانہ علیہ السلام کا اسلحہ

وقت ظہور امام زمانہ علیہ السلام کا اسلحہ
ظہور کے وقت امام زمانہ علیہ السلام کے ساتھ کس قسم کا اسلحہ ہوگا یہ ایک ایسی بات ہے کہ جس کی حقیقت ہمارے لئے واضح نہیں ہے، کیونکہ اس کا تعلق مستقبل کے ساتھ ہے جس کی صحیح صورت ہمارے لئے قابل تصور نہیں ہے۔ لہذا اسلحہ کی کیفیت کو تشخیص دینا اورمعین کرنا ...

7 ذوالحجةالحرام؛ امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت پر تسلیت و تعزیت عرض ہے

7 ذوالحجةالحرام؛ امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت پر تسلیت و تعزیت عرض ہے
  امام محمد بن علی بن الحسین (ع) معروف " امام محمد باقر " و " باقرالعلوم " پہلی رجب اور ایک قول کے مطابق 3 صفر 57 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ اپنے جد بزرگورا حضر ت امام حسین علیہ السلا م کی زندگی میں پیدا ہوئے اور آنحضرت (ع) کی خوشحالی کا سبب ...

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے طلب شفاعت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے طلب شفاعت
جو لوگ ہر زمانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو وسیلہ قرار دینے اور آپ کے ذریعے شفاعت مانگنے کو جائز سمجھتے ہیں وہ یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ یہ امر آپ(ص) کی خلقت سے پہلے، آپ(ص) کی زندگی کے دوران اور آپ کی رحلت کے بعد اللہ تعالیٰ کی مرضی سے واقع ہو ...

سرورکائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی زندگی کے آخری دردناک لمحات

سرورکائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی زندگی کے آخری دردناک لمحات
حجۃ الوداع سے واپسی کے بعد آپ کی وہ علالت جو بہ روایت مشکواۃخیبر میں دئے ہوئے زہر کے کروٹ لینے سے ابھرا کرتی تھی مستمر ہوگئی آپ علیل رہنے لگے بیماری کی خبر کے عام ہوتے ہی جھوٹے مدعی نبوت پیدا ہونے لگے جن میں مسیلمہ کذاب، اسود عنسی، طلیحہ، سجاح زیادہ ...

سامراء میں حرمین امامین عسکریین (ع) پر داعش کے ممکنہ حملے کے بارے میں انتباہ

سامراء میں حرمین امامین عسکریین (ع) پر داعش کے ممکنہ حملے کے بارے میں انتباہ
عراقی پارلیمنٹ کی دفاعی اور سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ نے سامراء میں حرمین امامین عسکریین (ع) پر داعش کے ممکنہ حملے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے وزارت دفاع اور وزارت داخلہ پر زوردیا ہے کہ وہ سامراء کو داعش دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک کرنے کے ...

جناب فاطمه زہرا (س)کی حديثيں

جناب فاطمه زہرا (س)کی حديثيں
  ۱ ۔ ساری تعریفیں خداکے لئے ہیں اس کی نعمتوں پر،اورشکروسپاس ہے ان چیزوں پرجواس نے اپنے بندوں کوبے سوال کئے دی ں ، اوران کامل نعمتوں پرجوسب کوعطاکیاہے اورپے درپے ہم کودیتارہا،ایسی نعمتیں جوعدداقابل شمارنہیں ہیں، اوران کی زیادتی جبران ناپذیرہیں۔ ...

رازوں کا پوشیدہ رکھنا

رازوں کا پوشیدہ رکھنا
امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں : خدا کی قسم! میں اپنے شیعوں میں دو عادتوں کو ناپیدا دیکھنا چاہتا ہوں، خواہ اس کے بدلے میں مجھے اپنی کلائی کا کچھ گوشت ہی کیوں نہ دینا پڑے۔ ایک جلد بازی اور دوسرے رازوں کا نہ چھپانا۔  (امام زین العابدین علیہ ...

سودمعصومين عليهم السلام كے نظر ميں

سودمعصومين عليهم السلام كے نظر ميں
رسول (ص)ارشاد گرامي هے: “َشَرَّ الْمَكَاسِبِ كَسْبُ الرِّبَا“ (1) “بدترين كمائي سود كي كمائي هے .” رسول خد(ص) كا ارشاد هے: ”يَا عَلِيُّ دِرْهَمٌ رِبًا أَعْظَمُ مِنْ سَبْعِينَ زَنْيَةً كُلُّهَا بِذَاتِ مَحْرَمٍ فِي بَيْتِ اللَّهِ الْحَرَامِ“ ...

خلافت امیر المؤمنین علیہ السلام اور حدیث دوات و قلم

خلافت امیر المؤمنین علیہ السلام اور حدیث دوات و قلم
حدیث ”دوات و قلم“ کے بارے میں جو احتمالات پائے جاتے ھیں ان کا کوئی ٹھکانا نھیں ھے۔ اور موجودہ شواھد اور قرائن اس بات پر دلالت کرتے ھیں کہ رسول  خدا کے نوشتہ کا موضوع، بیان احکام، یا اصحاب کا امتحان نھیں تھا، بلکہ ان حالات میں جو موضوع اتنا بابرکت ...

جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت اور ایام فاطمیہ کی مناسبت سے۔

جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت اور ایام فاطمیہ کی مناسبت سے۔
وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں انسانیت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا جس زمانہ کے ضمیر فروش بے حیا انسان کے لبادہ میں حیوان صفت افراد انسان کو زندہ در گور کر کے فخر و مباہات کیا کرتے تھے جو عورت ذات کو ننگ و عار سمجھتے تھے یہ ...

داستان مصائب اہلبیت (ع)

داستان مصائب اہلبیت (ع)
عالم اسلام کا سب سے زیادہ المناک باب یہ ہے کہ قرآن مجید کے ارشادات اور سرکار دو عالم (ع) کے مسلسل تاکیدات کے باوجود اہلبیت علیہم السلام ہر دور میں ایسے ظلم و ستم کا نشانہ رہے ہیں جن کے بیان سے زبان عاجز اور جن کے تحریر کرنے سے قلم درماندہ ہیں … بلکہ بجا ...

اھل بیت علیھم السلام انسان کو خدا سے متصل کرنے والے

اھل بیت علیھم السلام انسان کو خدا سے متصل کرنے           والے
اھل بیت علیھم السلام انسان کو خدا سے متصل کرنے والے انسان فطرت کی بنیاد پر کمال کی طرف کشش رکھتا ھے اور خداوندعالم کمال مطلق ھے، لہٰذا انسان فطری طور پر خدا کی نسبت کشش رکھتا ھے اور اس بات کی کوشش کرتا ھے کہ وہ خود کو کمال تک پہنچائے اور نقص و کمی سے ...

امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ

امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ
ایسا اخلاق جہاں ہم دورسروں کا درد رکھیں ، اور مظلموں کا ساتھ دینے کا جذبہ اپنے وجود کے اندر رکھیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمانوں پر انسانیت پر ظلم ہو رہا ہے اسکے مقابل کھڑے ہوں کم سے کم آواز بلند کریں ، آواز اٹھائیں فلسطین کے مظلوموں کے لئے ، یمن ...

یوم ولادت فاطمہ زہرا(ع) پر رہبر انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی

یوم ولادت فاطمہ زہرا(ع) پر رہبر انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) کے یوم ولادت اور ایران کے یوم اسلامی جمہوریہ کے موقع پر بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کے حوالے سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ لاریجانی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اس کے ...

خوبیوں کا سر چشمہ؛ امام عصر (عج)

خوبیوں کا سر چشمہ؛ امام عصر (عج)
اے ساکن غیبت! تیری غیبت دنیا کے ہر حصے میں تیری موجودگی کی علامت ہے تو وہ روشنی ہے جو درخشاں ہے اور تو وہ حقیقت ہے جو پردۂ مشیت میں رہ کر بھی اہل عشق و معرفت پر ہویدا ہے۔ اے گل نرگس ! تیرا نام گل،تیری خوشبو ایمان،تیری کنیت آفتاب،تیری صبح صبح اسلام،تیری ...