سوال: کيا يہ صيحہ موقع اور مناسبت کے بغير ہوگا يا نہيں، بلکہ ايک پيغام اور فرمان پر مشتمل ہوگا:
رسول اللہ (ص) نے فرمايا: "قائم (عج) کے خروج کے وقت منادي آسماني سے ندا دے گا کہ:
"اے لوگو! خداوند متعال نے ظالموں کو دہي ہوئي مہلت کا خاتمہ کر ديا اور امت محمد ...
يہ بھي حضرت کا ارشاد ہے کہ اگر ايک ساعت بھي روئے زمين حجت خدا سے خالي ہو جائے تو ساري زمين تباہ و برباد ہو جائے گي ،اورحجت خدا نہ ہونے کي صورت ميں زمين اس طرح موجيں مارے گي جس طرح سمندر موج زني کرتا ہے -
جابر بن عبداللہ انصاري نے رسول اللہ سے سوال کيا ...
حضرت امام مہدی سے متعلق پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث میں غور کرنے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ ” حضرت مہدی(ع) “ کا موضوع پیغمبر اکرم (ص) کے زمانے میں مسلم تھا چنانچہ لوگ ایسے شخص کے منتظر تھے حق کی ترویج اور عدل وانصاف کے لئے قیام کرے ، یہ عقیدہ لوگوںمیں ...
امام صادق (ع) نے فرمايا: جب ہمارے قائم قيام کريں گے کوئي سرزمين باقي نہ رہے گي جس ميں اللہ کي وحدانيت اور محمد (ص) کي رسالت کي شہادت کي صدا کي گونج نہ سنائي دے رہي ہو"- (5)
5- علم و عقل اور ثقافت کا ارتقاء
اس زمانے ميں جہل و ناداني اپني جگہ علم و دانائي کو دے ...
تمہید :
دنیا کے تمام آسمانی دینوں میں ایک عظیم مصلح کا انتظار شامل ہے ہر قوم اس کو ایک مخصوص نام سے یاد کرتی ہے۔ اس بناء پر انتظار صرف اسلامی عقیدہ نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اپنے عقائد کے اختلاف کے باوجود ، اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں ۔ یہ عقیدہ ...
آغاز سخن:تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے ارشاد فرمایا: “جو شخص بھی اس حالت میں مرجائے کہ اس نے اپنے وفت کے امام کی معرفت حاصل نہ کی ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔”[1]آئمہ معصومین علیھم السلام سے بہت سی احادیث ...
حضرت مہدي (عج) سے عقيدت کا اظہار، بھي منتظرين کا فريضہ ہے اور يہ اظہار امام (عج) کي طرف سے صدقہ دينے، واجب اور مستحب اعمال کا ثواب امام (عج) کو تحفتاً پيش کرنے وغيرہ جيسے اعمال کے ذريعے ممکن ہے-
عقيدت کا اظہار درحقيقت معرفت و محبت ميں اضافہ کرنے کا وسيلہ ...
آسماني چيخ، آسماني ندا يا صيحہ، تيسري حتمي علامت ہے جس کے بعد ہي ظہور ہوگا-حضرت مہدي (عج) نے اپنے آخري نائب خاص "السمري" (رح) کے نام اپنے مراسلے ميں تحرير فرمايا: جو بھي آسماني چيخ يا ندا اور سفياني کے خروج سے قبل مشاہدے کا دعوي کرے وہ جھوٹا ہے"- اس سے ...
خدايا ہم تيري بارگاہ ميں اپني محروميوں کا شکوہ لے کر حاضر ہيں ايسي محرومي کہ جس کے مقابل دنيا کي تمام نعمتيں ہيچ ہيں بھلا تيرے منتخب ترين رسول تيرے حبيب اور تيرے عزيزترين بندے محمد مصطفي صلي اللہ عليہ والہ و سلم کے فراق و فقدان کا دنيا کي کون سي نعمت ...
آسمان عصمت و ولايت کے آفتاب عالم تاب اور اقليم امامت کے آخري تاجدار حضرت امام مہدي عليہ السلام نے خانوادہ تطہير کي عظيم شخصيت حضرت امام حسن عسکري عليہ السلام کے گھر ميں آنکھ کھولي ، آپ کي والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِيں- پانچ سال کي عمر ميں امامت ...
رسول اللہ(ص) نے قيامت سے پہلے دس واقعات (اشراط الساعہ) ميں سفياني کے خروج اور کوفہ پر اس کے تسلط کي طرف اشارہ فرمايا ہے"- (1)اميرالمۆمنين (ع) فرماتے ہيں: "جگرخوار ہند کا بيٹا ـ جو ابوسفيان کي نسل سے ہے ـ نام اس کا عثمان باپ کا نام عنبسہ، مضبوط بدن، چيچک زدہ ...
حضرت مھدی عجل اللہ فرجہ كی غیبت كا جب تذكرہ ھوتا ہے تو یہ سوال ذھنوں میں كروٹیں لینے لگتا ہے كہ امام یا رھبر كا وجود اسی صورت میں مفید اور قابل استفادہ ہے جب وہ نگا ہوں كے سامنے ھو اور اس سے رابطہ برقرار ھو سكتا ہے لیكن اگر امام نظروں سے غائب ...
چونکہ موضوع امام مہدی ایک اھم موضوع ھے لہٰذا اس سلسلہ میں ایک مستقل باب میں بحث کرتے ھیں اور اس باب میں تین مرحلوں میں بحث کریں گے:
۱۔ نظریہ "مہدویت" اوراس کا اسلام سے رابطہ۔
۲۔مسلمانوں کے درمیان متفقہ احادیث نبوی میں امام مہدی کی شناخت اورتعین۔
۳۔ ...
حضرت رسول اللہ (صلي اللہ عليہ و آلہ) نے فرمايا:
{من مات ولم يعرف امام زمانه مات ميتة الجاهلية}-
جو مرے اورمرنے سے قبل ہي اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانے وہ جاہليت و شرک کي موت مرا ہے- (1)
اب سوال يہ ہے کہ اس شناخت و معرفت کي نوعيت کيا ہے اور ہمارے يقين و ...
امام زمانه (عج)نوید امن وامان حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے اوصاف وخصوصیات
انواع واقسام کے مخلوقات حتی کہ انسان بھی ”مابہ الاشتراک“ اور ”مابہ الامتیاز“سے مرکب ہوتے ہیں بہ الفاظ دیگر افراد بعض ذاتی یاعرضی یااعتباری صفات میں دوسروں کے ساتھ ...
ہوشيار: اہل بيت (ع) اور ان شيعوں سے متعلق آپ نے جو مشكليں اور مصيبتيں بيان كى ہيں وہ بالكل صحيح ہيں ليكن تحليل و توضيح كى ضرورت اس وقت پيش آتى جب ہميں مہدويت كے اصلى سرچشمہ كا علم نہ ہوتا _ ليكن جيسا كہ آپ كو يا دہے _ ہم يہ بات ثابت كرچكے ہيں كہ خود پيغمبر ...
صدر اسلام ميں ” عقيدہ مہدويت“ کے مسلم اوررائج العقيدة ہونے کي وجہ سے سني روايات بھي حضرت مہدي (عج) کے ظہور پر گواہ ہيں جو کہ کتب حديثي ، رجالي ، تاريخي وغيرہ ميں نقل ہوئي ہے ، قارئين کي آگہي کے لئے چند نمونے پيش کرتے ہيں -
١: امام احمد بن ...
۹ ؍ ربیع الاوّل کو عید زہرا کیوں کہتے ہیں ؟ اس کی اتنی فضیلت و اہمیت کیوں ہے ؟ اس میں آخر کون سے حقائق پوشیدہ ہیں !؟؟ یہ عیدکیوں خوشیوں کا سما لاتی ہے ؟ کس لئے شاداں فرحاں روح کو تازگی بخشتی ہے ؟؟!آیا یہ خوشی صرف ہماری ہے یا اس میں ائمہ علیھم ...
تمہید :دنیا کے تمام آسمانی دینوں میں ایک عظیم مصلح کا انتظار شامل ہے ہر قوم اس کو ایک مخصوص نام سے یاد کرتی ہے۔ اس بناء پر انتظار صرف اسلامی عقیدہ نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اپنے عقائد کے اختلاف کے باوجود ، اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں ۔ یہ عقیدہ محض ...
حضرت امام زمانه (عج) کے ظهور کی کیا علامات اور نشانیاں هیں؟ اور ان میں سے کون کون سی زیاده موثق اور با اعتماد هیں؟ایک مختصر«ظهور» کے بارے میں سوال کرنا بهت نیک اور اچھی بات هے، لیکن اس کے پیچ و خم میں یوں گرفتار نهیں هو جانا چاهئے که اپنے اصلی مقصد ...