اردو
Friday 22nd of November 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

انتظارِ امام مہدی (ع) اور تشیع کا سفرِ علم و دانش

انتظارِ امام مہدی (ع) اور تشیع کا سفرِ علم و دانش
پیش لفظقران،نہج البلاغہ ،صحیفہ کاملہ آئمہ علیھم السلام کی زندگی اور علمی فیوض کا مطالعہ ہمارے ایمان اور معرفت میں اضافہ کرتا ہے اور پیغام حق کے تسلسل کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس مناسبت سے ان قلمی کاوشوں کو فیضان علم کے نام سے موسوم کیا گیا ہے بحمد اللہ ...

غيبت کے زمانے ميں دين کا تحفظ 2

غيبت کے زمانے ميں دين کا تحفظ 2
جابر بن عبداللہ انصاري رسول خدا (ص) سے پوچھتے ہيں کہ غيبت کے زمانے ميں مۆمنين حجت (عج) سے کيونکر فيضياب ہوسکيں گے؟ اور رسول خدا (ص) نے فرمايا: ہاں! اس خدا کي قسم جس نے مجھے مبعوث فرمايا، لوگ اس سے فيضياب ہونگے اور اس کي ولايت کي نور سے مستفيد ہونگے جس طرح ...

عالم ہستی کے امیر کی جانب

عالم ہستی کے امیر کی جانب
تمام نجیب ونقیب افراد اور اولیاء خدا اتباع نفس سے دست بردار ہو گئے ہیں اور عمل میں کوئی حیلہ درکار نہیں ہے اور انھیں پروردگار عالم کے نزدیک جو قدر و اہمیت حاصل ہوئی ہے، انھوں نے اس زمانے میں مقام نورانیت اور نور عالم ہستی کی راہ یا دریچہ پا لیا ہے ، ...

احادیث رضوی كے آینہ میں امام مہدی (عج)

احادیث رضوی كے آینہ میں امام مہدی (عج)
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف كے وجود مبارك اور ان كی باعظمت شخصیت كے حوالے سے پیغمبر اسلام اور ائمہ اھل بیت رسول علیھم السلام سے منقول تمام تر احادیث ہم آھنگ اور ملتی جلتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے كہ روز اول سے پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ان ...

امام ِ زمانہ (عجل اللہ فی فرجہ) کے ساتھ ارتباط کی معنویت

امام ِ زمانہ (عجل اللہ فی فرجہ) کے ساتھ ارتباط کی معنویت
ہے ان کے مشن میں ارور مرور اور حرج و مرج کیلئے کوئی گنجائش نہیں ہے۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ثقافتی اوراق//بقلم: فدا حسین بالہامیکسی بھی شخصیت کے ساتھ رابطہ استوار کرنے کے لئے چار بنیادی چیزوں کو پیشِ نظر رکھنا نہایت ہی لازمی ہے۔اور وہ بنیادی امور ...

امام زمان (عج) اپنے ظہور کے وقت کیوں گزشتہ ابنیاء (ع) کی کتابوں کو ساتھ لے آئیں گے؟

امام زمان (عج) اپنے ظہور کے وقت کیوں گزشتہ ابنیاء (ع) کی کتابوں کو ساتھ لے آئیں گے؟
آسمانی کتابیں، صحیح اور تحریف نہ شدہ صورت میں ائمہ اطہار (ع) کے پاس موجود ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس وقت بھی امام زمانہ (عج) کے پاس ہیں۔ اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل روایت میں آیا ہے:حسین بن ابی العلاء کہتے ہیں: امام صادق (ع) نے فرمایا:" بیشک میرے پاس جفر ابیض ہے" میں ...

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت
حصہ اول: فلسفۂ مہدویت اور انتظار کی ضرورت   حصہ دوئم: انتظار کی کیفیت اور ہماری ذمہ داری؛ اور   حصہ سوئم: انتظار کے ثمرات و نتائج   حصہ اول: فلسفۂ مہدویت اور انتظار کی ضرورت اسلامی فلسفی میں کا ایک قاعدہ «حد اور برہان کا تلازم» ہے. اس قاعدے کے ...

امام مہدی (عج) کا قرآنی تعارف

امام مہدی (عج) کا قرآنی تعارف
سوال یہ ہے کہ کیا قرآن میں امام مہدی (ع) کا ذکر آیا ہے؟جواب یہ ہے کہ شخصیات کو کبھی براہ راست متعارف کرایا جاتا ہے جس طرح سورہ آل عمران کی آیت 144 میں رسول اللہ (ص) کو متعارف کیا گیا ہے؛ کبھی اعداد کے ذریعے، جیسے سورہ مائدہ کی آیت 12 جیسے میں بارہ نقباء کو ...

جعلى حديثيں

جعلى حديثيں
افسوس كہ ان حوادث كى وجہ سے لوگوں ميں حضرت مہدى كى تعريف و توصيف اور ظہو ركى علامتوں كے سلسلے ميں جعلى حديثوں كو شہرت دى گئي اور وہ بغير تحقيق كے كتب احاديث ميں درج كى گئيں _ اہل بيت رسول (ص) اور گيارہ ائمہ (ع) نہ مہدى (عج) كى خبر دى ہےڈاكٹر : مہدى كے بارے ...

امام زمانہ کا قیام

امام زمانہ کا قیام
  آپ کا اسم گرامی آپ کا نام نامی و اسم گرامی ”محمد“ اورمشہور لقب ” مہدی “ ہے علماٴ کا کہنا ہے کہ آپ کا نام زبان پرجاری کرنے کی ممانعت ہے علامہ مجلسی اس کی تائید کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ  ”حکمت آن مخفی است “ اس کی وجہ پوشیدہ اورغیرمعلوم ہے ۔ ...

۳۰۷ہجری میں آپ کا حجراسود نصب کرنا

۳۰۷ہجری  میں آپ کا حجراسود نصب کرنا
     علامہ اربلی لکھتے ہیں کہ زمانہٴ نیابت میں بعہد حسین بن روح ،ابوالقاسم جعفربن محمد بن قولویہ بارادہٴ حج بغداد گئے اوروہ مکہ معظمہ پہنچ کرحج کرنے کافےصلہ کئے ہوئے تھے ۔ لےکن وہ بغداد پہنچ کرسخت علےل ہوگئے ۔ اسی دوران میں آپ نے سناکہ ...

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت
روايات کے مطابق يماني کے بعد سفياني دوسري حتمي علامت ہے جو ظہور سے (چھ يا نو مہينے) قبل رونما ہوگي اور وہ خروج کرے گا-امام صادق(ع) سے روايت کرتے ہيں کہ "ظہور سے قبل پانچ حتمي نشانياں نمودار ہونگي يماني، سفياني، سماني چيخ يا ندا، نفس زکيّہ کا قتل اور ...

مہدی موعود کا عقیدہ

مہدی موعود کا عقیدہ
اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے متواتر احادیث نقل ہوئی ہیں. مہدی موعود (عج) کے بارے میں کم ہی ایسی حدیث نقل ہوچکی ہوگی جس کی سطح حد تواتر سے نیچے ہو. اور متواتر حدیث شیعہ اور سنی مکاتب میں ناقابل انکار ہے. ابن خلدون نے ان احادیث کی صحت ...

پندرہ شعبان کی عید مستقبل پر نگاہ کی عید ہے/ مہدویت پر عقیدہ رکھنے والا مایوس نہیں ہو گا

پندرہ شعبان کی عید مستقبل پر نگاہ کی عید ہے/ مہدویت پر عقیدہ رکھنے والا مایوس نہیں ہو گا
حضرت بقیۃ اللہ الاعظم اروحنا فداہ کے یوم ولادت کے موقع پر دفتر رہبری کی ویب سائٹ خامنہ ای ڈاٹ آئی آر نے رہبر انقلاب اسلامی کے درج ذیل فرمودات کو پہلی مرتبہ شائع کیا جو آپ نے گزشتہ سال امام زمانہ (ع) کی عید میلاد کے موقع پر مسجد جمکران میں حاضری دینے کے ...

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود مبارک اور ان کی باعظمت شخصیت کے حوالے سے پیغمبر اسلام اور ائمہ اھل بیت رسول علیھم السلام سے منقول تمام تر احادیث ہم آھنگ اور ملتی جلتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ روز اول سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ان ...

امام مہدی (عج)خطبہ غدیر میں

امام مہدی (عج)خطبہ غدیر میں
سلسلہ امامت امام علی سے امام مہدی عج تک:  ۱- عالم اسلام میں حج کا حکم عام اور ایک لاکھ سے زائد افراد کا مکہ کی طرف روانہ ہونا ۲ -آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ نے حضرت علی ع کو یمن و نجران کی طرف بھیجا آپ بارہ ہزار احرام باندھے مسلمانوں کے ساتھ مکہ میں ...

یوسف زہرا (عج) کا سراپا

یوسف زہرا (عج) کا سراپا
''کھلی ہوئی گندمی رنگت،درازی مائل قد موزوں، کشادہ و روشن پیشانی، بلند بینی، جدا گانہ کشیدہ ابرو جیسے کھنچی ہوئی کمانیں، بری بڑی خوبصورت سرمگیں آنکھیں، کشادگی مائل سامنے کے دنداں جیسے چمکتے ہوئے تارے، دائیں عارض پر سیاہ تل، چہرہ ایسا روشن گویا کوکب ...

امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟

امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟
امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟ایک مختصر امام زمانہ[عج] کے ساتھ رابطہ کے بارے میں نظریاتی اصولوں پر اپنی جگہ بحث ھونی چاہئے، بہر حال، مقدس اردبیلی ، سید بحر العلوم ، سیدا بن طاوس وغیرہ جیسی بعض عظیم شخصیتوں کے علاوہ بہت سے افراد کی ...

معرفت امام (عج) کا فائدہ اور کردار

معرفت امام (عج) کا فائدہ اور کردار
- انسان کے يقين و اعتقاد ميں معرفت امام کا کردارانسان کے يقين و اعتقاد اور روش و سيرت ميں امام (ع) کي معرفت کے متعدد اثرات ہيں؛ اور اس تاثير و کردار کي کئي دلائل ہيں:الف- بےشمار احاديث کے مطابق، اللہ کي صحيح و مکمل معرفت امام کي معرفت کے بغير ممکن نہيں ...

آسماني چيخ يا ندا کا مضمون کيا ہوگا؟

آسماني چيخ يا ندا کا مضمون کيا ہوگا؟
سوال: کيا يہ صيحہ موقع اور مناسبت کے بغير ہوگا يا نہيں، بلکہ ايک پيغام اور فرمان پر مشتمل ہوگا: رسول اللہ (ص) نے فرمايا: "قائم (عج) کے خروج کے وقت منادي آسماني سے ندا دے گا کہ: "اے لوگو! خداوند متعال نے ظالموں کو دہي ہوئي مہلت کا خاتمہ کر ديا اور امت محمد ...