يہ بات واضح و روشن ہے کہ بني اميہ کي حکومت خالص عربي تھي جس کي سياست يہ تھي کہ نو مسلم افراد کو دور سرحدوں کي جانب شہر بدر کرديں اور عربوں کو ان نو مسلموں پر ہر چيز ميں برتري ديں، اپنے دشمنوں پر عجم ہونے کا الزام لگاتي تھي وہ بھي نفسياتي جنگ کا ايک ايسا ...
فدا حسین بالہامی راقم الحروف کے ایک دوست جو پیشہ سے ڈاکٹر ہیں چند سال قبل کسی اہم کام کے سلسلے میں بیرون ِملک ہو کر جب واپس لوٹے تو میں بھی ان کی خیر و خبر دریافت کرنے اور سفری حالات و کوائف سے آگاہی کے لئے بصد اشتیاق ان کے گھر گیا۔چنانچہ ...
ہمارا عقیدہ کہ معرفت خداوند عالم کے باب میں سب سے اہم مسئلہ معرفت توحید (اللہ کو ایک اوریکتا ماننا) ہے۔ توحید صرف اصول دین کا ہی ایک حصہ نہیں ہے بلکہ وہ تمام اسلامی عقاید کی اصل و روح ہے اور نہایت واضح الفاظ میں اس طرح کہا جاسکتاہے کہ تمام اسلامی اصول ...
دنيا پر موجود انسانوں کو اپنے حقوق و فرائض سے آگاہي حاصل کرني چاہيۓ اور عام طور پر ہر انسان کو اپنے حقوق کا ادراک بھي ہوتا ہے- اور وہ اپنے حقوق کے حصول کيلئے سرگرداں بھي رہتا ہے ايک سليم العقل انسان کو جيسے اپنے حقوق کا تحفظ پسند ہوتا ہے ايسے ہي اس پر ...
وہ اہم ترین موقف ہے جو کہ اکثر صحابہ نے سقیفہ میں اس لئے اختیار کیا تھا تاکہ خلافت علی(ع) کے سلسلہ میں نبی(ص) کی اس صریح نص کی مخالفت کریں۔ جس کے ذریعہ آپ نے حجۃ الوداع کے بعد روزِ غدیر علی(ع) کو خلیفہ مقرر کیا تھا اور یہ تمام صحابہ اس روزموجود ...
انسانی زندگی جس قدر اعتقادی و نظریاتی فسادات کاشکار ہوسکتی ہے رب العالمین میں ان سب کا علاج مضمر ہے۔ انسانی زندگی میں فساد کی جتنی صورتیں بھی نظرآتی ہیں اگران کا بنظر غائر جائزہ لیا جائے تووہ بالواسطہ یا بلاواسطہ مندرجہ ذیل اسباب میں سے کسی نہ کسی ...
میں ایسا پھل ہوں جسے بزرگوں کا دوست سمجھا جاتا ہے جبکہ میں نونہالوں کا بھی دوست ہوں۔ بزرگوں کا دوست مجھے اس لئے کہتے ہیں کہ مجھ میں ان کے معدے‘ جگر خاص طور پر آنتوں کو ٹھیک رکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مجھ میں موجود حیاتین ...
صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔ صفات ذاتیصفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے متصف کیا جائے۔ دوسرے ...
تعريف نظم
کيفيت اور کميت کے اعتبار سے ايک دوسرے کے مخالف اجزاء کا ايک مجموعے ميں جمع ھو جانا، اس طريقے سے کہ ان کي باھمي ھماھنگي اور ارتباط کے ذريعے ايک معين غرض حاصل ھو جائے، نظم کھلاتا ھے۔
مثلا: گھڑي ايک منظم چيز ھے اس لئے کہ اس ميں مختلف اجزاء جو ...
دلائل ضرورت قیامتقرآن مجید نے متعدد آیات میں ضرورت قیامت پر دلائل وبراھین پیش کئے ھیں۔ جن میں سے بعض مختصراًمندرجہ ذیل ھیں:(۱) قیامت کے بغیر دنیا کا عبث اور بیکار ھونادنیاوی زندگی، خلقت انسان کا حقیقی اور نھائی ھدف قرار نھیں پاسکتی کیونکہ یہ ایک ...
حضرت علي کا رسول کے بعد تمام لوگوں پر افضليت رکھنا نبي اکرم کے صريح نص سے ثابت ہے اور ان کي امامت کے حوالے سے رسول کي حديث موجود ہے اور خدا کا حکم بھي ہے، رسول اکرم کے بعد آپ کي امامت ثابت ہے-
يہ وہ مفہوم ہے جو عہد رسالت ميں موجود تھا جس کو رسول کے بعض ...
جس طرح منکرین عقیدہ مہدویت نے شیعوں کے عقیدہ مہدویت پر اعتراض کئے ہیں اسی طرح اس عقیدے کے ظاہرا معتقد اہل سنت لوگوں نے بھی حضرت امام مہدی(عج) سے متعلق شیعوں کے تصور کو مورد حملہ قرار دیا ہے ، قارئین محترم کی اطلاع کے لئے ہم یہاں پر دو مصنفین کے اقوال ...
- لوگو! ہم نے تم سب کو ایک مرد (آدم) اور ایک عورت (حوا) سے پیدا کیا اور پھر تمہاری ذاتیں اور برادریاں ٹھہرا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کی شناخت کرسکو۔ ورنہ اللہ کے نزدیک تم میں شریف و ہی ہے جو زیادہ پرہیز گار ہے ۔ بے شک اللہ جاننے والا باخبر ہے ۔
(فرمان ...
سورۃ آل عمران ۱۱۰
تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے پیدا کی گئی ہے تم نیک باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو اور اللہ تعالی پر ایمان رکھتے ہو، اگر اہل کتاب بھی ایمان لے آتے تو انکے لیے بہتر تھا، ان میں ایمان والے بھی ہیں۔۔۔۔۔
سورۃ آل عمران ...
لفظ شیعہ لغت میں مادہ شیع سے ہے جس کے معنی پیچھے پیچھے چلنے اور کامیابی اور شجاعت کے ہیں۔(١)اسی طرح اکثر لفظ شیعہ کا اطلاق حضرت علی کی پیروی کرنے والوںاور ان کے دوستوں پر ہوتا ہے۔(٢)جیساکہ ازہری نے کہا ہے: شیعہ یعنی وہ گروہ جو عترت اور خاندان رسولۖ کو ...
مسلمانوں کی بے ا حترامی اور ان کی تکفیر سے متعلق اسلام کا صاف اور صریح موقف
اب ھم قارئین کرام کی مزید معلومات کے لئے نیز موضوع کی اھمیت کا لحاظ کرتے ھوئے مسلمانوں کو کافر بتانے کے متعلق ایک عمیق اور تفصیلی بحث پیش کرتے ھیں اور اس بحث میں فریقین کے ...
عقيدۂ توحيد دينِ اسلام کي اساس اور بنياد ہے، اِس کي صحت کے بغير انسان اللہ تبارک و تعاليٰ کي رحمت اور حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي سچي محبت اور شفاعت کا مستحق نہيں ہو سکتا- توحيد تمام عقائد کي جڑ اور اصل الاصول ہے اور اعمالِ صالحہ دين کي ...
انسان کواس لئے پیدا کیاگیا ہے تاکہ وہ قرب الہی کے مقام تک پہنچ جائے لہذا اس کی تمام سر گرمیاں خداسے رابطہ کو تحفظ بخشنے کے سلسلے میں ہونی چاہئے۔ اگر وہ اپنی توانائیوں کو دوسرے امورمیں صرف کرتاہے، تو اس نے انھیں ضائع کیا ہے ۔ تمام باطنی اورظاہری ...