یہ دلچسپ واقعہ اٹلی کی مشہور ہیروئن مارشیلا انجلو کا ہے، جواب الحمدلله فاطمہ عبدالله ہو چکی ہیں ، ہم یہ واقعہ انہی کی زبانی بیان کر رہے ہیں، فاطمہ عبدالله بتاتی ہیں:
میں ایک متعصب عیسائی خاندان میں پیدا ہوئی ، میرا تعلق اٹلی سے ہے ، میرا بچپن جنیوا ...
اگرچہ خدا کا وجود انسانی فطرت کی صدا ہے ، مگر فطرت ، اجمالی طور پرفقط ایک کامل و اکمل ذات کی نشاندہی کرتی ہے جو اس عالم ہستی کی خالق اور مدبر ہے، لیکن فطرت مصداق کی نشاندہی کرنے سے قاصر ہے۔ اگرچہ فطرت کو نور عقل سے منور کیا گیا ہے مگر اسکی ضیاء محدود ...
حضرت موسى عليہ السلام كو جو معجزات عطا كئے گئے ان ميں سے پہلا معجزہ خوف كى علامت پر مشتمل تھا اس كے بعد موسى كو حكم ديا گيا كہ اب ايك دوسرا معجزہ حاصل كرو جو نورواميد كى علامت ہوگا اور يہ دونوں معجزہ گويا ''انذار اوربشارت'' تھے_
موسى عليہ السلام كو حكم ...
ہر چیز کا اپنے مقصد اور انتہا کی طرف پلٹنا، اور یہ ”عادالیہ “ کا مصدرھے جس طرح کھاجاتا ھے: ”یعود عوداً وعودةً ومعاداً“ یعنی اس کی طرف رجوع کیا اور اس کی طرف پہنچ گیا، جیسا کہ خداوندعالم کا ارشاد ھے:
'' کَمَا بَدَاٴَکُمْ تَعُودُونَ '' ...
«ڈاکٹر شیخ یوسف قرضاوی» کے نام «آیةاللہ شیخ محمدمہدی آصفی» کا کھلا خط: مجھے نہیں معلوم کہ قرضاوی کے نزدیک «بدعت» کی تعریف کیا ہے؟ آپ اہل تشیع کو حسینی مجالس برپا کرنے پر کو ستے ہیں؟ ان لوگوں (اہل تشیع) نے خرافات، توہمات اور بدعتوں کے جدید زمانے اور ...
رہبر کبير انقلاب حضرت امام خميني فرماتے ہيں :اسلام نے تمام مذاہب اسلاميہ کو حبل الہي سے متمسک رہنے کي دعوت دي ہے اور اس دستور الہي سے سر پيچي جرم ہے ،گناہ ہے دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہيںنيز آپ فرماتے ہيں :تمام ملت و حکومت اسلامي اگر ...
قیامت کے بغیر زندگی بے معنا ہے۔
ہمارا عقیدہ ہے کہ موت کے بعد ایک معین دن میں سارے انسان زندہ کیے جائیں گے اور ان کے اعمال کا محاسبہ کیا جائے گا۔ نیک اور صالح عمل والے جنت الفردوس اور برے اور گناہ گارافراد دوزخ بھیجے جائیں گے۔
اللہ لا الہ الاھو ...
کسی بھی مذہب کی شناخت کیلئے اس مذہب کے بانی کی راہنمائی، اس مذہب کی سب سے بڑی شناخت ہے۔ اس بناء پر ہر مذہب کے پیرو کار ان تعلیمات کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو اس مذہب کے بانی کی طرف سے براہ راست دی جاتی ہیں۔ حضرت آدم علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں ...
زیارت سے متعلق شیعہ مذھب کاموقف
اور اس پر وھابیوں کے اعتراضات
چنانچہ جیسا کہ پھلے بھی بیان ھوچکا کہ وہ مسائل جن پر وھابی حضرات بہت زیادہ زور دیتے ھیں اور جن کی بناپر شرک ،کفر اور بت پرستی کی تھمتیں لگاتے ھیں ان میں سے ایک پیغمبر اکرم(ص)، معصومین (ع) ...
انسا ن کي ايک ايسى سب سے بڑى اخلاقى کمزورى جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبرى ھے ۔زيادہ تر گمراھى و تباھى اسى بے خبرى و جھالت کى وجہ سے ھوتى ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسنديدہ ملکات اسى بے خبرى کي بناء پر مسکن دل ميں بيٹھ جاتے ھيں اور انسان کى بد ...
لفظ مولی کے کتنے معانی ہیں اور حدیث غدیر میں ان میں سے کس معنی کو مراد لیا گیا ہے ؟
علمائے لغت نے ایک طرف تو لفظ مولی کے معنی ”سید“ (آزاد کرنے والا جومالک نہ ہو) بیان کئے ہیں اوردوسری طرف لفظ مولی کے معنی امیر اور سلطان ذکر کئے ہیں اور تیسری طرف اجماع ...
صفات ذاتی و صفات فعلی
صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔
صفات ذاتی
صفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے ...
انسان کي رہنمائي کے ليۓ اللہ تعالي نے ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء کو اس زمين پر بھيجا جنہوں نے اپنے خدا کے حکم پر انسان کو زندگي گزارنے کے طريقے بتاۓ اور خدا کي پہچان کرائي - انبياء کي تاريخي حيثيت واھميت اور کردار، ان کے مثبت اثرات اور تعميري اقدامات ...
عقيدۂ توحيد دينِ اسلام کي اساس اور بنياد ہے، اِس کي صحت کے بغير انسان اللہ تبارک و تعاليٰ کي رحمت اور حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي سچي محبت اور شفاعت کا مستحق نہيں ہو سکتا- توحيد تمام عقائد کي جڑ اور اصل الاصول ہے اور اعمالِ صالحہ دين کي ...
قارئین كرام! ”جبر“ كا عقیدہ ركھنے والے اس سلسلہ میں دو جواب پیش كرتے ھیں:
عذاب كسی فعل كی بنا پر نھیں ھے بلكہ ”كسب “كی بنا پر ھے۔
لیكن ھم ان كے جواب میں كہتے ھیں كہ:
جو بات ”كسب“ كے لغوی معنی اور قرآن كریم میں استعمالات سے سمجھی جاتی ھے ...
قرآن مجيد کي آيتوں کي رو سے شناخت خدا بھي فطري ھے اور اس کي طرف رغبت و جستجو بھي۔ بحث "وجود خدا بديھي ھے" کے ذيل ميں کھا جا چکا ھے کہ خدا کے وجود کا باور اور اعتراف، عام اور سبھي کے لئے قابل قبول رھا ھے يعني وجود خدا کوئي ايسا مجھول مسئلہ نھيں ھے جو اثبات ...
انسان کے ليۓ کتاب ہدايتانسان کے لیۓ کتاب ہدایت
قرآن کريم ہدايت و رحمت کا سرچشمہ ہے بہترين کلام وکتاب ہے،انسان کے کمال کے آخري مرحلہ تک پہنچنے ،خدا سے نزديک ہونے ،اس کو نيکي اور سعادت کي طرف ہدايت کرنے والے مربي ّکي نشان دہي کراتي ہے اس کا اصل ہدف ...
تمت بالخیر
[1] سورہٴ حدید، آیت۳۔”وھی اول ھے وھی آخر“۔
[2] بحار الانوار، ج۴۹، ص۱۲۳۔”کلمہ لا الہ الااللہ میرا قلعہ ھے جو اس میں داخل هو گیا وہ میرے عذاب سے بچ جائے گا“۔
[3] بحار الانوار، ج۱۸، ص۲۰۲۔”لا الہ الا اللہ کهوتاکہ فلاح و بھبودی ...
کیا امت مسلمہ میں اتحاد کی خاطر اس مطلب کو بیان کیا جا سکتا ہے کہ مسئلہ امامت فروع دین میں سے ہے نہ کہ اصول دین میں سے ؟یہ وہ بحثیں ہیں جو استاد معظم حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کے فقہ اور اصول کے درس خارج کےاختتام پر مطرح ہوئیں تھیں ۔ہم یہاں پر ...
بہت سے موضوعات كی خوش نصیبی یہ ہے كہ علماء اور دانشور وں كی محفلوں میں زیر بحث آتے ہیں مگر عوام اسے چھوتے بھی نہیں دنیا كے زیر بحث موضوعات میں كچھ ایسے دل كش و خوش نصیب موضوع ہیں جو اہل دانش و بینش كی محفلوں میں بار پاتے اور عالموں كے لبوں تك آتے ہیں۔ ...