ہمارے فقہا كے كلمات ميں حاكم كے جو فرائض اور مختلف اختيارات بيان كئے گئے ہيں وہ قضاوت سے وسيع تر ہيں _ پہلے ہم نمونہ كے طور پر وہ كلمات يہاں ذكر كرتے ہيں_ پھر اس كى وضاحت كريں گے كہ يہاں حاكم سے مراد كيا ہے_
جو شخص اپنے واجب نفقہ كو ادا نہيں كرتا اس كے ...
چیز کا اپنے مقصد اور انتہا کی طرف پلٹنا، اور یہ ”عادالیہ “ کا مصدرھے جس طرح کھاجاتا ھے: ”یعود عوداً وعودةً ومعاداً“ یعنی اس کی طرف رجوع کیا اور اس کی طرف پہنچ گیا، جیسا کہ خداوندعالم کا ارشاد ھے: '' کَمَا بَدَاٴَکُمْ تَعُودُونَ ...
اللہ تعالي کي ذات ہر لحاظ سے بےنياز اور بےنہايت ہے اور اس کا علم ازلي اور ابدي ہے - وہ تمام چيزوں پر قادر ہے اور کوئي بھي چيز حتي سوئي کي نوک کے برابر بھي کوئي شي اس کے علم سے مخفي نہيں ہے - بشر کي تخليق کا مقصد تکميل اور اس کي سعادت اور خوش بختي ہے ...
(...افی اللّہ شکّ فاطر السّموات والارض۔۔۔) (ابراہیم ١٠)
''کیا تمھیں اﷲکے بارے میں شک ہے جو زمین وآسمان کا پیدا کرنے والاہے....؟''
وضاحت
دن کے اجالے میں تمام چیزیں آنکھوں کے سامنے نمایاں ہوتی ہیں، ہم اپنے آپ کو، گھر ، شہر، بیابان، پہاڑ، جنگل اور دریا ...
بعض آیات میں الله نے اپنے لئے [هم] اور بعض جگه پر [میں] کی لفظ کیوں استعمال کی هے؟
ایک مختصر
اگرچه الله ایک هے اور قاعدتا اپنے بارے میں خبر دینے کے لئے ضمیر واحد استعمال هونا چاهئے اور اسی وجه سے قرآن میں متعدد مقامات پر اسی طرح کی تعبیر استعمال هوئی ...
آيت قرآني سے يہ نتيجہ سامنے تا ہے کہ}قرآني اصطلاحات{ مَلا‘ مترف‘ احبار اور رہبان کے مقابل طاغوت ان سے بالا تر مقام ہے ۔يہ ايک عليحدہ موضوع ہے‘ في الحال ہميں اس پر گفتگو نہيں کرني۔لہٰذا جو کوئي بھي خدا کي ولآيت سے خارج ہوا ہے‘ وہ لازماً طاغوت اور ...
اوصافِ شیعہاصبغ بن نباتہ راوی ہیں کہ ایک دن امیرالمومنین علیہ السلام گھر سے باہر تشریف لائے جب کہ ہم ایک جگہ اکٹھے ہو کر بیٹھے تھے۔آپ نے فرمایا: تم کون ہو اور یہ تمہارا اجتماع کیسا ہے؟ہم نے کہا: امیرالمومنین ! ہم آپ کے شیعوں کی ایک جماعت ہیں۔آپ نے ...
متواتر احادیث اور اسلام کی قطعی تاریخ صاف گواہی دیتی ہیں کہ نبوت اور امامت دونوں کا اعلان ایک ہی دن ہوا اور جس روز پیغمبراکرم (ص)خدا کی طرف سے اپنے خاندان والوں کے درمیان اپنی رسالت کا اعلان کرنے پر مامور ہوئے تھے اسی روز آپ (ص) نے اپنا خلیفہ و جانشین ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں مؤمن و انقلابی عوام کے عظیم الشان اجتماع میں امسال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کو گذشتہ برسوں سے مختلف قرار دیا اور اسلامی انقلاب کے نتیجے میں انجام پانے والی بنیادی ...
اب ھم ان آیات میں سے بعض نکات کی جانب اشارہ کرتے ھیں:
۱۔پروردگار عالم نے انسان کو خلق کیا ھے اور اسے عقل عطا کی ھے تاکہ وہ اچھے اور برے کی پہچان کر سکے۔ اس نے عقل کو علم و معرفت کے لئے پیدا کیا ھے، کیسے ممکن ھے کہ وہ اسے اچھے اور برے کی پہچان سے روک ...
خداوندعالم كا گناہكاروں پر عذاب كرنا، انسان كے مختار هونے پر بہترین دلیل ھے، اس سلسلہ میں قرآن مجید میں موجودہ آیات كو ملاحظہ فرمائیں:<لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِیْنَ >”اگر (كھیں) شرك كیا تو ...
مرنے کے بعد کی دنیا :۔
ہمارے عقیدے کے مطابق خدائے بزرگ انسان کو مرنے کے بعد دوسرے جسم میں ایک خاص دن اٹھائے گا۔ اس دن نیک لوگو کو جزا اور انعام دے گا اور گنہگاروں کو سزا دے گا۔
اس پورے کے پورے سادہ عقیدے پر (تفصیلات کو چھوڑ کر) تمام آسمانی مذہبوں اور ...
مدینہ پر قبضہ
1220ھ میں سعود نے مدینہ پر بھی قبضہ كرلیا، اور روضہ رسول اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی قیمتی چیزوں كواپنے قبضے میں لے لیا،اس نے عثمانی بادشاهوں كی طرف سے مكہ او رمدینہ میں معین كئے گئے قاضیوں كو بھی شھر سے باھر نكال دیا۔
صلاح الدین ...
خالقِ کائنات نے اپنی تخلیقات میں تضاد کا کیا خوب استعمال کیا اور ہر مخلوق کا ایک متضاد بنا کر اپنے عادل ہونے کا ثبوت بھی پیش کر دیا۔ جب مذکر تخلیق کیا تو ساتھ ہی مؤنث کو اسکا متضاد بنا دیا۔ دن بنایا تو وہیں اسکے مقابلے میں رات کو لا کھڑا کیا۔ زندگی خلق ...
آپ کا کردار بالکل پاک اور بے عيب تھا، آپ (ص) زمانہ جاہليت ميں تجارت کرتے تھے، شام اور يمن کا سفر کرتے تھے، تجارتي قافلوں ميں سہيم ہوتے تھے لہٰذا آپ (ص) کے تجارتي شرکاء بھي تھے- اس زمانہ کا ايک تجارتي شريک آپ (ص) کے سلسلہ ميں کہتا تھا کہ وہ ہمارے بہترين ...
مقدمہ
اب تک ہمیں یہ معلوم ہوا کہ دین کی اساس و بنیاد کائنات کے خلق کرنے والے پر اعتقاد (یقین ) رکھنا ہے اور معرفت الٰہی اورمعرفت مادی کے درمیان اصلی فرق اسی کا پایا جانا اور نہ پایا جانا ہے
لہٰذا سب سے پہلا وہ مسئلہ جو حقیقت کے چاہنے والوں کے لئے پیدا ...
دوسروں کے حقوق مارلینا اور ان پرظلم وستم ڈھانا ان سب سے بڑے گناہوں میں سے ہے جن سے ائمہ اطہار نے قرآن کی پیروی میں جس نے نہایت شدت سے انسانوں کو ظلم وستم سے روکا ہے نہایت سختی سے منع کیا ہے ۔ قرآن کہتا ہے : یہ نہ سمجھنا کہ خدا ظالموں کے افعال سے بے خبر ...
اسلام کے اصول عقائد ميں سے ايک، قيامت ھے- اس اعتقاد کي روسے اس دنيا ميں تمام آنے والے اور آکر جانے والے انسان ايک بار پھر واپس آئيں گے- يہ تمام کے تمام افراد ايک دوسرے جھان ميں دوبارہ زندہ ھو کرعدالت الٰھي ميںحاضر ھوں گے جھاں انھيں ان کے نيک و بد ...
اخلاص سے مراد يہ ہے کہ انسان اپنے کام کو خدا کے لئے اور اپني ذمہ داري و تکاليف کي انجام دہي کي خاطر انجام دے- جس کا نتيجہ يہ ہوتا ہے کہ انسان نفساني خواہشات ، مال و دولت کے حصول ، شہرت و عزت ، لالچ و حرص وغيرہ کے لئے کوئي کام نہيں کرتا - اخلاص ايک ايسي ...
حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہ
جھان آخرت، وہ مقام ھے جھاں حقائق ظاھر ھوں گے۔ھر شئے پر واضح ھوجائے گا کہ حکومت و سلطنت فقط خدا کی ذات سے مخصوص ھے۔ خلقت خدا پراسقدر خوف و وحشت طاری ھوگی کہ کوئی بھی بلند آواز سے کچھ کھنے کی ھمت نہ کر ...