ہمارا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد ایک دن تمام انسان زندہ ہوں گے اور ان کے اعمال کے حساب کتاب کے بعد نیک لوگوں کو جنت میں وگناہگاروں کو دوزخ میں بھیج دیا جائے گا اور وہ ہمیشہ وہیں پررہیں گے۔ الله لا اله الا هو لا یجمعنکم الی ٰ یوم القیامة لاریب فیه الله کے ...
سب سے اچھي عبادت وہ عبادت ہے جو خالص طور پر خدا کے ليے کي جاتي ہے اور اس ميں کوئي چيز اور شخص کي طرف چيز حتي کہ اپنے آپ کي طرف بھي توجہ نہ ہو- علامہ طباطبائي فرماتے ہيں:" عبادت اس وقت حقيقي عبادت ہے جب عبادت کرنے والا بس ايک واحد ذات کي عبادت کرے اور اس کي ...
شرک کیا ھے؟
ایک مختصر
"شرک" لغت می حصھ ( سھم ) کو کھتے ھیں ، اور قرآنی اصطلاح میں شرک سے مراد خداوند متعال کیلئے شریک ، مانند ، مثل قرار دینے کے ھیں۔ اس کے مقابلے میں "حنیف" ھے۔ "حنیف " استقرار اور اعتدال کی جانب میلان کے معنی میں ھے۔ اور چونکھ ...
- ہماري زندگي ميں بعض کام ايسے ہوتے ہيں جس کو ہم بار بار انجام دينے کے بعد تھک چکے ہوتے ہيں اور ہماري يہ کوشش ہوتي ہے کہ اس طرح کے کام ہمارے سامنے تکرار نہ ہوں يا ايسے جملے جو آپ کو روز سننے کو ملتے ہيں ان کي وجہ سے آپ کو غصّہ آتا ہے اور آپ کوشش کرتے ہيں ...
وہ بالغ و عاقل جو خود مجتہد نہ ہو۔ یعنی شریعت کے احکام کا قرآن وسنت سے استنباط کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ اس کے لئے ضروری ہےکہ وہ علم و عدل اور تقوی و زہد کے پیکر جامع الشرئط مجتہد کی تقلید کرے چنانچہ اس سلسلہ میں خدا ندِ عالم کا ارشاد ہے:اگر تم نہیں ...
حدیث مشہور ہے کہ ۔"اصحابی کالنجوم بایهم اقتدیتم اهتدیتم اختلاف اصحابی لکم رحمة" یعنی میرے اصحاب مثل ستاروں کے ہیں ۔ان میں سے جس کسی کی پیروی کروگے ۔ہدایت پاؤ گے میرے اصحاب کا اختلاف تمھارے لئے رحمت ہے ۔"اس حدیث کو وضع کرکے دوکام نکالنے کی کوشش کی گئی ...
شریف حسین كی حكومت
6 محرم الحرام 1353ھ مطابق 3 دسمبر1918ء بروز پنجشنبہ مكہ میں شریف حسین كی عرب كے بادشاہ كے عنوان سے بیعت كی جانے لگی، اور اس كے تین دن بعدانھوں نے اپنے تینوں بیٹوں كو درج ذیلعہدوںپر معین كیا:
امیر علی، رئیس الوزراء ۔
امیر فیصل، وزیر ...
وھابیوں كا خط فتح علی شاہ كے نام
میرزا ابو طالب كی تحریر كے مطابق كربلا كا حادثہ سلطان روم (بادشاہ عثمانی) او ربادشاہ عجم (فتح علی شاہ) كے كانوں میں كئی دفعہ پهونچایا گیالیكن ان میں سے كسی نے كبھی كوئی قدم نھیں اٹھایا لہٰذا عبد العزیز كے حوصلے اور ...
اسلامی امۃ کی سب سے بڑی مصیبت بعض مسلمانوں کا بعض مسلمانوں کو کافر قراردینا یا ان کی تکفیر ہے یہ مصیبت فرقوں میں اختلافات اور نظریات کے الگ ہونے اور اسلام کے مفاہیم کا غلط معنی کرنے نیز بے جا تعصب کی بنا پر وجود میں آئی ہے ۔ اس مضمون میں قرآنی آیات ...
عقلی اور قرآنی دلائل كے پیش نظر انسان اپنے فعل میں صاحب اختیار ھے اور اپنے تصرفات میں مكمل آزاد ھے اور كوئی جبر اكراہ نھیں ھے، اور جو باتیں جبر كو ثابت كرنے كے لئے لوگوں نے بیان كی ھیں وہ ھماری بیان كردہ محكم نصوص و دلائل كے سامنے بے كار ھیں۔(لہٰذا ...
قيدہ توحيد دين اسلام کا بنيادي اور پہلا رکن ہے - اسلام انسان کو زندگي گزارنے کے تمام طريقوں ميں رہنمائي کرتے ہوۓ اسے سيدھے راستے پر گامزن رہنے کي دعوت ديتا ہے - اسلامي نظريہ حيات اسي تصور کو انسان کے رگ و پے ميں اتارنے اور اس کے قلب وباطن ميں جاگزيں ...
نشور و مفکرين حضرات نے خصوصيات انسان کو جاننے کے لئے کچھ علوم کي بنياد رکھي ہے او راس کے توسط سے کچھ رازوں کو جان سکے ہيں-کيونکہ انسان کے اعضا ء ميں سے ہر عضو اسرار توحيد کي ايک دنيا چھپائے ہو ئے ہے ، ان اسرار کو حسب ذيل امور ميں تلا ش کيا جا سکتا ہے -1- ...
پیشگفتارانسان اس دنیا میں فضا کے اندر چھوڑے گئے توپوں کے مانند ھیں کہ جو اپنے اندر پرواز کے لئے چھپی ھوئی توانائیوں کو لامتناھی دنیا میں باھر نکالتے ھیں، لیکن زمین کے لذیذ جاذبے اور کشش انھیں طبیعی دنیا کی پستیوں میں کھینچتے ھیں اور سقوط والخطاط ...
جب حضرت ابراہيم عليہ السلام اور حضرت اسماعيل عليہ السلام نے خانہ کعبہ کي بنيا د رکھي اور اس کي ديواروں کو بلند کيا تو ان دونوں نے اللہ کے حضور يہ دعا کي کہ اے اللہ ہماري اس مزدوري کو اپنے حضور قبول کرنا -
«و اذ يرفع ابراهيم القواعد من البيت و ...
ہم اپني عقل کے مطابق اللہ کے اوصاف کو سمجھتے ہيں ليکن صرف اس لئے کہ اللہ کي نسبت يہ مفاہيم، حقيقي اور ہماري فہم سے برتر، معاني کے حامل ہوں، صفات سلبيہ سے استفادہ کرتے ہيں اور يوں اوصاف الٰہيہ کي نسبت اپني قلّت فہم کا ازالہ کرتے ہيں؛ ہم بيک وقت کہتے ...
امام ھشتم حضرت علی بن موسی الرضا (ع) نے نبوت کی بحث میں ارشاد فرمایا:((فإن قال: فلم وجب علیھم معرفة الرسل و الإقرار بھم والإذعان لھم بالطاعة؟ قیل: لاٴنہ لما لم یکن فی خلقھم و قولھم و قواھم ما یکملون لمصالحھم وکان الصانع متعالیاً عن اٴن یری، وکان ...
جیسا کہ بیان کیا گیا کہ خود پرستی سے نجات پانے اور معبود واقعی تک پہنچنے کے لیے کلی راستہ یہ ہے کہ انسان خدا کا "عبد" بن جائے۔ ہر چیز سے استقلال کی نفی کرے اور ہر چیز کو من جانب اللہ دیکھے۔انسان کے اندر اس چیز کے پیدا ہونے کے لیے سب سے پہلا کام جو اسے ...
آیت نے کھلے الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست اور سرپرست نہ بناو یعنی ان کے ساتھ معاملات میں خود کو کمزور مت سمجھو، البتہ آیت یہ نہیں کہتی کہ یہود و نصاریٰ کے ساتھ گفتگو اور مذاکرات نہ کرو، ان کے ساتھ بالکل تعلقات نہ رکھو، بلکہ آیت میں ...
صاحبان کتب نے شيعہ اور تشيع کے بارے ميں متعدد لفظوں ميں تعريف کي ہے ان ميں سے اہم نظريات کو پيش کر رہے ہيں:
1- ابو الحسن اشعري: جن لوگوں نے علي کا ساتھ ديا اور ان کو تمام اصحاب رسول پر برتر جانتے ہيں، وہ شيعہ ہيں-
2- ابن حزم مفہوم تشيع کے بارے ميں کہتا ہے: ...