اردو
Monday 25th of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

فلسفہٴ خمس

فلسفہٴ خمس
پس مذھب تشیع کی نظر میں خمس کا دائرہ بھت وسیع ھے ۔یھاں پر ایک دوسرا سوال باقی بچتا ھے کہ درست ھے کہ خمس سادات کے لئے اقتصادی امتیاز نھیں ھے لیکن اسلام نے سادات کے لئے ایک خاص حساب کیوں کھولا ھے ۔ اگر ھم مان لیں کہ سادات کے لئے اقتصادی امتیاز کی ضرورت ...

جمع بین صلاتین کا مسئلہ

جمع بین صلاتین کا مسئلہ
 نماز مخلوقات کے لئے خالق سے رابطہ کیلئے بہترین ذریعہ ، تربیت کا بہترین وسیلہ ، تہذیب اور خودسازی کا عالی ترین برنامہ ، برائیوں سے دور رہنے کا موجب اور حق تعالی کا تقرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اور نماز باجماعت مسلمین کی قدرت ، وحدت اور بیداری کی ...

اہميت کتاب الہي

اہميت کتاب الہي
خدا تعالي کي ذات نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء مبعوث فرمائے- ان انبياء کرام کو مختلف کتابيں اور صحيفے بھي عطا فرمائے- حضرت دائود عليہ السلام کو زبور، حضرت موسيٰ عليہ السلام کو تورات اور حضرت عيسيٰ عليہ السلام کو انجيل عطا ...

شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين

شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين
پانچويں امام کي امامت کا دور شيعوں کي مظلوميت کا عروج تھا ۔ خود امامِ باقر (ع) ان ايام پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہيں:''ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آ گئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر تھا کہ ...

تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۲)

تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۲)
 علامہ طباطبائیترجمہ: سید افتخار علی جعفریاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔امیر المومنین علی علیہ السلام کی پانچ سالہ خلافت کے دوران شیعوں کی ترقیعلی علیہ السلام  اپنی چار سال اور نو مہینے کی خلافت کے دوران اگر چہ پورے طریقے سے اسلامی حالات کو اپنے ...

دوسری وجہ: روایات میں بنیادی اختلاف

دوسری وجہ: روایات میں بنیادی اختلاف
دوسری وجہ: روایات میں بنیادی اختلاف وہ روایتیں جو اذان كی تشریع اور آغاز كے سلسلہ میں وارد ھوئی ھیں، ان میں سرے سے ھی اختلاف اور تضاد پایا جاتا ھے۔ جو مندرجہ ذیل ھے: الف) پھلی یعنی "سنن ابو داؤد" كی روایت كے مطابق عمر ابن خطاب نے عبد اللہ ابن زید سے بیس ...

نبوت عامہ -2

نبوت عامہ -2
انبیاء (علیھم السلام) کے خصوصیات پیغمبر کی شخصیت میں بہت سی خصوصیات پائی جاتی ھیں۔ ھم ان میں سے دو کے ذکر پر اکتفا کرتے ھیں: ۱۔عصمت: عصمتِ انبیاء علیھم السلام کو ثابت کرنے کے لئے بہت سے دلائل موجود ھیں۔ ھم ان میں سے دو کے ذکر پر اکتفاء کرتے ھیں: ۱۔ھر ...

توحید کے شرائط

توحید کے شرائط
بندہ ''لا الٰہ الا اللہ'' کہتا ہے تو اسے چاہئے کہ دل سے اس کی تصدیق کرے اس کی عظمت کا اعتراف کرے، اس عقیدہ سے لذت محسوس کرے اس کی حرمت کا خیال رکھے اگر''لا الٰہ الا اللہ'' اور اس کی عظمت کا اعتراف نہیں کرے گا تو بدعتی ہے بندہ ''لا الٰہ الا اللہ'' کہتا ہے تو ...

اسلام كے اہداف و مقاصد

اسلام كے اہداف و مقاصد
واضح رہے کہ اسلام كا اصل مقصد فقط قيام عدل (اگرچہ اس كے وسيع تر مفہوم كے تناظر ميں ہى سہي) نہيں_ كيونكہ اگر مقصد صرف يہى ہو_ تو پھر دين و عقيدے كى راہ ميں جہاد كرنے اور جان كى قربانى دينے كا حكم بے معنى ہو كر رہ جاتا ہے اور يہ سوال پيدا ہوتا ہے كہ كيوں ايك ...

بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں

بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں
«ڈاکٹر شیخ یوسف قرضاوی» کے نام «آیة‌اللہ شیخ محمدمہدی آصفی» کا کھلا خط: مجھے نہیں معلوم کہ قرضاوی کے نزدیک «بدعت» کی تعریف کیا ہے؟ آپ اہل تشیع کو حسینی مجالس برپا کرنے پر کو ستے ہیں؟ ان لوگوں (اہل تشیع) نے خرافات، توہمات اور بدعتوں ...

ایك دوسرا واقعہ

ایك دوسرا واقعہ
ایك دوسرا واقعہ صاحب تاریخ مكہ كھتے ھیں كہ شریف محمد بن عبداللہ كے زمانہ1143ھ میں شیعوں پر ایك اور مصیبت آپڑی، جوھماری نظر میں مسلمانوں كی ان مصیبتوں میں سے ھیں جن كی وجہ سے مسلمان آگ میںجل رھے ھیں اور جس كی بناپر مسلمانوں میں اختلاف اور تفرقہ هو رھا ...

مردے ہمیں پیغام دیتے ہیں

مردے ہمیں پیغام دیتے ہیں
وہ لوگ جو اپنے خوبصورت جسم اور چہرے پر نازاں ہیں ، وہ سن لیں کہ یہ خوبصورت چہرے اور بدن باقی رہنے والے نہیں ۔ تمہارے جسم کی ہڈیاں ہی باقی رہ جائیں گی ۔ دنیا کے مال میں سے ایک قبر ہی تمہارے نصیب میں ہو گی جس کی تاریکی اور وحشت سے فرار کا کوئی راستہ نہیں ...

حسینی خزانہ كے بارے میں

حسینی خزانہ كے بارے میں
حسینی خزانہ كے بارے میں حاج زین العابدین شیروانی صاحب جو تقریباً محمد بن عبد الوھاب كے ھم عصر تھے اور ایك طولانی مدت سے كربلا میں مقیم تھے اور كربلا پر وھابیوں كا حملہ ا نھیں كے زمانہ میں رونما هوا ھے، موصوف اپنی كتاب ” حدائق السیاحہ“ میں وھابیوں ...

اسی لئے نظامِ تکوین اورقوانین دین کی تفسیر<بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ> ھے۔

اسی لئے نظامِ تکوین اورقوانین دین کی تفسیر<بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ> ھے۔
اسی لئے نظامِ تکوین اورقوانین دین کی تفسیر ھے۔ اس تعلیم و تربیت کے ساتھ خدا کے بندوں کے لئے ھر مسلمان کو رحمت کا پیام آور هونا چاھیے۔ خدا کے نام سے شروع کرنے کے بعد نماز گذار کے جملے کی طرف متوجہ هوتا ھے کہ تمام تعریفیں خدا کے لئے ھیں، اس لئے کہ وہ ...

ندائے فطرت!

ندائے فطرت!
جب انسان اس عالم ہست و بود میں آنکھیں کھولتاہے تو اس کا ذہن کورے کاغذ کی طرح باکل صاف وشفاف ہوتاہے۔لیکن جیسے جیسے وہ اپنی حیات کے زینے طے کرتاہے،اس کے احساس کی دنیا وسیع ہوتی جاتی ہے اور پھر لوگوں کے افعال و اطوار کو اپنے آپ میں بساتا چلا جاتاہے۔وہ ...

عقيدے کے اصولوں پر غور کرنا واجب ہے

عقيدے کے اصولوں پر غور کرنا واجب ہے
ہمارا عقيدہ ہے کہ خدا نے ہميں سوچنے کي قوت اور عقل کي طاقت دے کر ہم پر لازم کر ديا ہے کہ ہم اس کي مخلوقات کے متعلق سوچيں، بڑے غور سے اس کي خلفت کي نشانياں ديکھيں اور دنيا کي پيدائش اور اپنے جسم کي بناوٹ ميں اس کي حکمت اور تدبير کي پختگي کا گہرا مطالعہ ...

روز حساب

روز حساب
قرآن مجید میں عالم آخرت کو مختلف الفاظ کے ساتھ تعبیر کیا گیاہے،یوم الدین،یوم حساب اور دوسری تعبیریں استعمال ہوئی ہیں اور یوم دین سے مراد روز حساب ہے جیسا کہ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ مالک یوم الدین سے کیا مراد ہے۔آپ نے ارشاد ...

غير خدا كي قسم كھانا

غير خدا كي قسم كھانا
 ابن تيميہ كا كہنا يہ ھے كہ اس بات پر علماء كا اتفاق ھے كہ باعظمت مخلوق جيسے عرش وكرسي، كعبہ يا ملائكہ كي قسم كھانا جائز نھيں ھے، تمام علماء مثلاً امام مالك، ابوحنيفہ اور احمد ابن حنبل (اپنے دوقولوں ميں سے ايك قول ميں) اس بات پر اعتقاد ركھتے ھيں كہ ...

خدا اور انسان کا تضاد

خدا اور انسان کا تضاد
  خالقِ کائنات نے اپنی تخلیقات میں تضاد کا کیا خوب استعمال کیا اور ہر مخلوق کا ایک متضاد بنا کر اپنے عادل ہونے کا ثبوت بھی پیش کر دیا۔ جب مذکر تخلیق کیا تو ساتھ ہی مؤنث کو اسکا متضاد بنا دیا۔ دن بنایا تو وہیں اسکے مقابلے میں رات کو لا کھڑا کیا۔ زندگی ...

عقل اور جذبات میں سے کون مکمل تر ہے؟ کیا ان میں سے صرف ایک کی بنا پر فیصلہ کیا جاسکا ہے؟

عقل اور جذبات میں سے کون مکمل تر ہے؟ کیا ان میں سے صرف ایک کی بنا پر فیصلہ کیا جاسکا ہے؟
 سب سے پہلے قابل توجہ ہے کہ عقل، دل، جذبات اور شہود وغیرہ میں سے ہر ایک کی اصلی اور متعالی ثقافت میں اپنی خاص تعریف اور مقام ہے اور یہ ایک دوسرے کے خلاف نہیں ہیں، لیکن اصلی نکتہ یہ ہے کہ غور وفکر کے بغیر ان تعبیرات سے اپنی رفتار و کردار کی توصیف اور ...