اردو
Sunday 24th of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

دو بري عادتيں

دو بري عادتيں
حضرت رسول اکرم (ص) کا فرمان ہے  کہ زیادہ کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے آدمی سنگدل  بن جاتا ہے اور اعضاء بدن میں سستی آ تی ہے۔ جو الله کے حکم پر عمل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے اور زیادہ کھانا کانوں کو بہرہ  بنا دیتا ہے جس کی وجہ سے انسان نصیحت کو ...

امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال

امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال
ارباب حل و عقد کے انتخاب سے وجود میں آنے والی امامت کے بارے میں علماء کئی گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں اور ان کے درمیان اختلاف ہے۔ ارباب حل و عقد کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ ایک گروہ کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت ہر علاقے کے اہل حل و عقد کی اکثریت کے بغیر حاصل نہیں ...

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں
خدا، افلاطون کی نگاہ میں خدا کے عنوان سے دوموجودات کا تذکرہ کرتاھے۔ ایک خیر مطلق اور دوسری صانع۔ اس کی نگاہ میں خیر مطلق ھی حقیقی خدا ھے جس کو وہ پدر یا باپ اور صانع کو پسر یا بیٹا کھتا ھے۔ افلاطون کے مطابق خیر مطلق کی شناخت نھایت مشکل بلکہ دشوار ترین ...

ارشاد ربا نی

ارشاد ربا نی
ارشاد ربا نی ما یلفظ من قول الا لدیہ رقیب عتید ( ۱۸۔ق ( ” کوئی با ت اس کی زبا ن پر نھیں آ تی مگر ایک نگھبا ن اس کے پا س ( اسے محفو ظ کر نے کے لئے ) تیا ر رھتا ھے ۔“ وکلّ انسان الز منا طا ئر ہ فی عنقہ ونخرج لہ یو م القیمة کتا با ً یلقا ہ منشورا ۔۔ الخ ( بنی ...

شریعت النساء

شریعت النساء
’’موت اور زندگی خدا کے ہاتھ میں ہے۔‘‘ یہ جملہ ہم اپنی زندگی میں گاہے بگاہے سنتے رہتے ہیں۔۔ لیکن بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگی سے زیادہ موت مشکل ہوگئی ہے۔ ہوا یوں کہ پچھلے دنوں ہمارے عزیزوں میں ایک صاحب کا انتقال پُرملال ہوا۔ بس ...

علم آ ثا ر قدیم

علم آ ثا ر قدیم
علم آ ثا ر قدیم پس ذرا رو ئے زمین پر چل پھر کر دیکھو تو کہ ( انبیا ء کو ) جھٹلا نے والو ں کا انجام کیا ھو ا ۔ “ ( العمر ان:۱۳۷ ) ” ( اے رسول ) تم کھہ دو کہ ذرا رو ئے زمین پر چل پھر کر دیکھو کہ جو گ اس سے قبل گزر چکے ھیں۔ ان کا انجام کیا ھوا ۔۔ الخ (یو نس:۹۶ ٌ ) ...

خدا کے غضب سے بچو

خدا کے غضب سے بچو
قرآن میں ہم دیکھتے ہیں کہ غضب کا لفظ بعض مخصوص کے لیۓ استعمال ہوا ہے ۔ مثال کے طور پر قوم عاد کے لیۓ ۔ جن پر خدا کا غضب نازل ہوتا ہے  ان کے گناہ ایسے ہوتے ہیں کہ وہ دوسرے افراد سے سنگین ہوتے ہیں ۔ قرآن سے رہنمائی لیتے ہیں کہ کن چیزوں کی وجہ سے خدا کا ...

ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی

ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی
اشارہ:ولایت کا عقیدہ امامت کا ہی کا تسلسل ہے جو تشیع کے اصولوں میں شمار ہوتا ہے۔ شیعیان اہل بیت (ع) کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ کے وصال پر انسانوں کو اپنے حال پر نہیں چھوڑا بلکہ تمہید و ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی   انہیں امامت اور ولایت کا ...

مرجع تقلید کے ہوتے ہوئے ولی فقیہ کی ضرورت کیوں؟

مرجع تقلید کے ہوتے ہوئے ولی فقیہ کی ضرورت کیوں؟
بعض لوگ کہہ دیتے ہیں کہ ہر انسان کا اپنا مرجع ولی فقیہ بھی ہے اور دوسری طرف سے یہ سوال عالم طور پر اٹھتا ہے کہ جب مرجع تقلید موجود ہے تو ولی فقیہ کی کیا ضرورت ہے؟ یہاں اسی موضوع کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی مرجع تقلید کے ہوتے ہوئے ولی فقیہ کی ...

گریہ اور میڈیکل سائنس

گریہ اور میڈیکل سائنس
عقل و جذباتاللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔ کچھ تو ہوگا ایسا جس کی وجہ سے انسان تمام مخلوقات پر بازی لے گیا۔ جب پوچھا جائے کہ انسان حیوانات سے افضل کیوں ہے؟ جواب آتا ہے کہ ’’عقل‘‘ کی بنیاد پر اور جب پوچھا جائے کہ جمادات سے ...

امر بمعروف اورنہی از منکر کی اہمیت

امر بمعروف اورنہی از منکر کی اہمیت
بسم اﷲالرحمٰن الرحیم انتساب سید الشہداء حضرت امام حسین  (ع)  کے نام  جہنوں نے اپنے بے مثال قیام کا مقصد یوں بیان فرمایا: (ارید ان اٰمر بالمعروف و انھیٰ عن المنکر) مقدمہ امر بمعروف اور نھی از منکر اسلام کا ایک ایسا اہم فریضہ ہے جسکے ذریعہ معاشرے میں ...

شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت

شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت
شیخ کی جائے ولادت محمدبن علی بن بابویہ 1 جو شیخ صدوق کے نام سے مشھور ھیں تقریباً ۳۰۶ ھ ق میں شھر قم میں پیدا ھوئے ۔ شھر قم قلب ایران میں طھران کے جنوب میں ۱۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے یہ جانا پھچانا شھر ھے اور قدیم الایام سے ھی شھر علم و اجتھاد کے ...

موت کی ماہیت

موت کی ماہیت
موت کیا ہے؟ کیا موت نیستی، نابودی، فنا اور انہدام کا نام ہے یا تحول و تغیر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کو موت کہتے ہیں؟یہ سوال شروع سے بشر کے سامنے تھا اور ہے، ہر شخص اس کا براہ راست جواب جاننا چاہتا ہے یا دیئے ...

جہاد

جہاد
جہاد یعنی عظیم مقدس ہدف کے لئے جد و جہد۔ اس کے مخصوص میدان ہیں۔ ایک میدان مسلح افواج کے شعبوں میں شمولیت ہے۔ اس کا سیاسی میدان بھی ہے، علمی میدان بھی ہے اور اخلاقی میدان بھی۔ جہاد کی صداقت و حقانیت کا معیار یہ ہے کہ یہ عمل جب انجام پائے تو خاص سمت اور ...

معرفت الٰہی

معرفت الٰہی
معرفت کا لغوی اور اصطلاحی معنیلفظ معرفت ’’عرف‘‘ سے مشتق ہے اور لغت میں اس کا معنی ہے ’’کسی چیز کی ذات،آثار اور خصوصیات کے بارے میں علم حاصل کرنا‘‘ (١)جبکہ اصطلاح میں کسی چیز کو اس کے غیر سے ممتاز کردینے کو اس چیز کی معرفت کہا جاتاہے ۔فرق بین علم و ...

برزخ

برزخ
قرآنی آیات اور متواتر روایات سے یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے كہ انسان موت كے بعد یكبارگی عالم قیامت كبریٰ میں منتقل نھیں ھوجاتا ھے بلكہ اس كو دنیا وآخرت كے درمیان ایك مرحلے سے گزرنا پڑتا ھے جس كا نام ”برزخ“ ھے۔لغت میں بزرخ دو اشیاء كے درمیان فاصلے كو ...

پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی عظیم شفاعت

پیغمبر اسلام  (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی عظیم شفاعت
پیغمبر اسلام  (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی عظیم شفاعت امام جعفر صادق (ع) قیامت کے دن پیغمبر اکرم  (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی عظیم شفاعت اور اس کی اھمیت کے بارے میں ارشاد فرماتے ھیں جب قیامت کے میدان میں گرم زمین پر سورج کی تپش میں لوگ اس حالت میں ...

خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں

خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں
خدا کو ماننے والے اس کے وحد و لاشريک ہونے پر يقين رکھتے ہيں اور کہتے ہيں کہ اللہ تعاليٰ کي ذات يکتا و يگانہ ہے اُس کے ساتھ کوئي شريک نہيں، کوئي شے اُس کي مثل نہيں اور کوئي چيز اللہ تعاليٰ کو کمزور اور عاجز نہيں کر سکتي، اُس کے سواء کوئي لائقِ عبادت ...

برزخ

برزخ
قرآنی آیات اور متواتر روایات سے یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے کہ انسان موت کے بعد یکبارگی عالم قیامت کبریٰ میں منتقل نھیں ھوجاتا ھے بلکہ اس کو دنیا وآخرت کے درمیان ایک مرحلے سے گزرنا پڑتا ھے جس کا نام ”برزخ “ ھے۔لغت میں بزرخ دو اشیاء کے درمیان فاصلے کو کہا ...

کيا توبہ کے ليۓ شرائط ہيں ؟

کيا توبہ  کے ليۓ شرائط  ہيں ؟
اب يہ بھي ممکن ہے کہ يہ سوال آپ کے ذہن ميں آۓ کہ اگر توبہ کي کوئي بھي شرط نہيں ہے تو کيسے قرآن ميں توبہ کي شرائط کے متعلق آيات موجود ہيں - مثال کے طور پر سورہ نساء کي آيت نمبر 17 اور 18 ميں خدا تعالي کي طرف سے توبہ کي قبوليّت کے ليۓ چار شرائط کا ذکر ہوا ہے ...