صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔ صفات ذاتیصفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے متصف کیا جائے۔ دوسرے ...
توسل قرآن کی نظر میں
قرآن مجید انسانی فطرت کے مطابق نازل ھوا ھے،اسی وجہ سے (توسل) کے موضوع کو ھدف اور توحید تک پھنچنے کے لئے ایک مسلم راستے کے عنوان سے تعارف کرایا ھے۔
اس لئے اصل توسل کا انکار حقیقت میں عالم طبیعت کے اصل اصول کے انکار کرنے کے برابر ھے ...
ہر انسان (بلااستثنا) اپنی خداداد فطرت سے، اچھے اور برے کام میں فرق کو محسوس کرتا ہے اور نیک کام کو (اگرچہ اس پر عمل نہ کرتا ہو)اچھا اور لازم العمل جانتا ہے اور برے کام کو(اگر چہ اس میں پھنسا بھی ہو)برااورلازم الاجتناب جانتا ہے ۔اس میں کسی قسم کا شک و ...
کتاب کا پورا نام "الاستبصار فيما اختلف من الاخبار" ہے جو يہ کتاب شيعيان اہل بيت (ع) کي چار بنيادي کتب حديث ميں سے اور اس کے مۆلف شيخ ابو جعفر محمد بن الحسن الطوسي (رح) (المتوفٰى 460) ہجري ہيں-علامہ شيخ آقا بزرگ طہراني استبصار کے بارے ميں کہتے ہيں: (1)"يہ ...
اللهم صل علی محمد و آل محمد امامترسول اسلام کی وفات کے بعد امت کے درمیان پیدا ھونے والا پھلا اختلاف، مسئلہ امامت و خلافت تھا جس نے امت مسلمہ کو دوحصوں میں تقسیم کردیا تھا۔ ایک گروہ حضرت علی کو خلیفہٴ رسول خدا تسلیم کرتا تھا جب کہ دوسرا گروہ ...
قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور قرآن اس حسین اسلوب بیان سے صادق و عاشق اور وفا شعار امت کے دل میں ’’عشق رسول‘‘ پیدا کرنا چاہتا ہے اس لئے کسی سچے اور پکے ...
اس کائنات ميں اللہ تعالي نے ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء بھيجے اور ان تمام انبياء نے انسان کو اللہ کي پہچان کرائي اور انسان کو اللہ کي وحدانيت سے آگاہ کيا - تمام انبياء کي تعليمات کا بنيادي محور عقيدہ توحيد ہي رہا ؛ توحيد کا مطلب صرف ايک اللہ کو رب ...
مقدمہ اول :سکیولریزم آج کی دنیا میں بحث کا ایک نہایت اھم موضوع بنا ہوا ہے مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس مادی مکتب فکر کی حمایت میں عالمی سطح پر پروپگینڈا کیا جارہا ہے اور ديگر قوموں سمیت مسلمانوں کو بھی اس کی طرف متوجہ کیا جارہا ہے جبکہ یہ ایک اسلام ...
اس واقعہ کی تفصیل بیان کرتے ہوئے اصحاب صحاح اور اصحاب مسانید اور اہل سیر و تاریخ رقم طراز ہیں ۔ ہم بحث کی ابتدا امام بخاری سے کرتے ہیں : اما م بخاری اپنی اسناد س عبید اللہ بن عبد اللہ بن مسعود سے وہ ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ :رسول خدا صلی اللہ علیہ ...
(۱) امام مہدی عج کے ظہور اور قیام کا حتمی ہونا: ان مشترکات میں سے پہلا مسئلہ جو شیعہ اور سنی کے درمیان اتفاقی ہے وہ ظہور اور قیام حضرت امام مھدی عج کا حتمی ہونا ہے یہ موضوع دونوں کے مسلم اعتقادات میں سے ہے اس طرح کہ اس مسئلہ پر دونوں کے منابع روایی میں ...
اسلام کی نظر میں ، انسان ،روح وبدن سے تشکیل پائی ہوئی ایک مخلوق ہے۔انسان کاجسم بھی بذات خود مادہ اورمادہ سے مر بوط قوانین کی تر کیبات میں سے ایک ہے ،یعنی اس کے لئے حجم اور وزن ہے۔اس کی زندگی ایک زمان و مکان میں ہے ،سردی ،گرمی وغیرہ سے متا ثر ہوتا ہے ...
رجعت ان مسائل میں سے ہے جن کے صرف شیعہ قائل ہیںمیں نے حدیث کی کتابوں میں ڈھونڈا مگر مجھے اس کا کہیں ذکر نہیں ملا ۔ بعض صوفی عقائد میں البتہ ایسی چیزیں ہیں جن کا تعلق مغیبات سے ہے ۔ جو ان باتوں کو نہ مانے وہ کافر نہیں ہوتا کیونکہ ایمان نہ ان امور کے ...
(1) قال الامام المھدی علیہ السلام:
انا یحیط علمنا با نبائکم ، ولا یعزب عنا شئی من اخبارکم (۱)
ترجمہ ۔
حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں:
تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔
(۲) قال الامام المھدی ...
زندہ مو جود ا ت کی وحد ت کا معیا ر۔
تمام حیوا نو ں کی طر ح انسان کا بد ن بھی زند ہ اور متحر ک اجزا ء اور عناصر کا ایک مجمو عہ ہے کہ جس میں سے ہر ایک عنصر مسلسل تبدیلی و تغیر کا شکار ہے، اور اس کا یہ اندا ز پیدا ئش کے وقت سے لیکر زندگی کے خا تمہ تک بدلتا نہیں ...
خدا کا فخر
قال رسول اللہ (ص): ان اللہ یباھی بالطائفین۔
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ھیں: ”بلا شبہ خد اوند عالم طواف کرنے والوں پر فخر و مباھات کرتا ھے ‘‘ ۔
طواف اور رھائی
عَنْ رَسُولُ اللّٰہِ (ص) قَالَ: ۔۔۔فَإِذَا طُفْتَ بِالْبَیْتِ ...
حكومت آل سعود
فیصل سے عبد العزیز بن سعود تك
فیصل كے بعد اس كا بیٹا عبد اللہ تخت حكومت پر بیٹھا، اس دوران یعنی1282ھ سے 1283ھ تك امن وامان برقرار رھا، لیكن عبد اللہ كے بھائی سعود نے اس كی نافرمانی كرنا شروع كردی، اور قرب وجوار كے بعض حكّام سے مدد چاھی، آخر ...
بسم اللہ الرحمن الرحیمجن اور اجنہ کے بارےمیں معلومات (قسط-1)تحریر: مجیدکمالیترجمہ: محمدحسین مقدسیپہلےمرحلےمیں 35جالب اورپڑھنےوالےنکات جو جن کی خلقت اوراسکی زندگی اوراسکےاورانسانوں کےدرمیان فرق کے بارےمیں بیان کرتےہیں۔ «وَ ما خَلَقْتُ ...
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِين
ترجمہ: اے ہمارے رب! تو ہم پر صبر کے سرچشمے کھول دے اور ہم کو (ثابت قدمی سے) مسلمان رہتے ہوئے (دنیا سے) اٹھا لے۔ ...
ایک مختصر کبھی ان الفاظ کا مراد ایک ہی چیز ہےاور تمام اشارے ایک حقیقت کی طرف ہیں یعنی وہی وجود اور انسان کی حقیقت، کبھی ان سے مختلف معنی ارادہ کئے جاتے ہیں اور ان الفاظ میں سے ہر ایک، نفس کے مختلف مراتب و مقامات کی طرف اشارہ ہیں۔ تفصیلی ...
اگر ائمہ اطھار (ع) کا مقصد اور فریضہ اسلام کا تحفظ کرتا تھا تو کیوں بعض اوقات انھوں نے تقیہ کیا ھے؟اس میں کوئی شک و شبھ نھیں ھے کہ ائمہ اطھار (ع) اپنے زمانے کے بلند مرتبہ اور بھترین افراد رھے ھیں اس طرح کہ تمام لوگوں نے بلکہ سارے علماء نے ان کی طرف رجوع ...