اردو
Monday 22nd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

برھان نظم

برھان نظم
برھان نظم قبلا ًيہ بات واضح ھو چکي ھے کہ خداوند عالم کا وجود واضح اور بديھي ھے اور ھر انسان کي فطرت ميں اس کے وجود پر اعتقاد کو وديعت کيا گيا ھے يعني ھر انسان فطري طور پر دل کي گھرائيوں سے خدا کے وجود پر يقين رکھتا ھے ليکن اس کا مطلب يہ نھيں ھے کہ ...

فلسفہ خمس دلایل مذھب شیعہ

فلسفہ خمس دلایل مذھب شیعہ
” عن علی ابراھیم عن ابیہ عن ابن ابی عمیر عن الحسین عثمان عن سماعة قال : سمعت ابا الحسن علیہ السلام عن الخمس فقال علیہ السلام : فی کل ما افاد الناس من قلیل او کثیر “” امام علیہ السلام فرماتے ھیں : ”خمس ھر طرح کی منفعت میں ھے خواہ وہ کم ھو یا ...

علم کا مقام

 علم کا مقام
جب علم کی اہمیّت اس کا مقام اور مرتبہ ہمارے سامنے واضح ہو گیا ،تو ہمیں چاہیے کہ اس مقدّس اور نورانی علم کو حاصل کرنے میں کو ئی کوتاہی غفلت نہ کریں ۔ مسلمانوں کی نظر میں علم و دین ایک دوسرے  سے جدا نہیں ہیں ، بلکہ علم دین کا ہمزاد شمار ہوتا ہے اور ...

خدا کی راہ میں خرچ کرنا

خدا کی راہ میں خرچ کرنا
قرآن مجید میں جن Topics  پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے ان میں سے ایک "انفاق" یعنی خدا کی راہ میں خرچ کرنا ہے۔ قرآن نے الگ الگ انداز میں لوگوں سے انفاق کرنے کے لئے کہا ہے۔ کبھی خدا نے جو کچھ انسان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرنے کا حکم دیا ہے تو کہیں پر قرآن نے ان ...

انسان کے ليۓ کتاب ہدايت

انسان کے ليۓ کتاب ہدايت
قرآن کريم ہدايت و رحمت کا سرچشمہ ہے بہترين کلام وکتاب ہے،انسان کے کمال کے آخري مرحلہ تک پہنچنے ،خدا سے نزديک ہونے ،اس کو نيکي اور سعادت کي طرف ہدايت کرنے والے مربي ّکي نشان دہي کراتي ہے اس کا اصل ہدف آدمي کو انسان بنانا اور اس کي تربيت کرنا ہے اس کے ...

غير خدا كي قسم كھانا

غير خدا كي قسم كھانا
 ابن تيميہ كا كہنا يہ ھے كہ اس بات پر علماء كا اتفاق ھے كہ باعظمت مخلوق جيسے عرش وكرسي، كعبہ يا ملائكہ كي قسم كھانا جائز نھيں ھے، تمام علماء مثلاً امام مالك، ابوحنيفہ اور احمد ابن حنبل (اپنے دوقولوں ميں سے ايك قول ميں) اس بات پر اعتقاد ركھتے ھيں كہ ...

انسان کے ليۓ خدا کي شناخت

انسان کے ليۓ خدا کي شناخت
دنيا پر موجود انسانوں کو اپنے حقوق و فرائض سے آگاہي حاصل کرني چاہيۓ اور عام طور پر ہر انسان کو اپنے حقوق کا ادراک بھي ہوتا ہے- اور وہ اپنے حقوق کے حصول کيلئے سرگرداں بھي رہتا ہے ايک سليم العقل انسان کو جيسے اپنے حقوق کا تحفظ پسند ہوتا ہے ايسے ہي اس پر ...

عقيدہ توحيد کي ضرورت اور مفہوم

عقيدہ توحيد کي ضرورت اور مفہوم
عقيدۂ توحيد دينِ اسلام کي اساس اور بنياد ہے، اِس کي صحت کے بغير انسان اللہ تبارک و تعاليٰ کي رحمت اور حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي سچي محبت اور شفاعت کا مستحق نہيں ہو سکتا- توحيد تمام عقائد کي جڑ اور اصل الاصول ہے اور اعمالِ صالحہ دين کي ...

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث
پس نتیجہ بحث یہ هوا : ۱۔خدا وندعالم امر و نھی کرتا ھے۔ ۲۔ اس کے امر ونھی الزامی هوتے ھیں ۔ ۳۔ ان اوامر و نواھی کی مخالفت موجب عقوبت هوتی ھے۔ ۴۔ اسی عقوبت کے حقیقی (مادی) معنی ھیں اور صرف ڈرانے کے لئے نھیں ھیں ۔ لہٰذاھم کہتے ھیں کہ ان تمام مطالب کے پیش ...

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث
پس نتیجہ بحث یہ هوا :۱۔خدا وندعالم امر و نھی کرتا ھے۔۲۔ اس کے امر ونھی الزامی هوتے ھیں ۔۳۔ ان اوامر و نواھی کی مخالفت موجب عقوبت هوتی ھے۔۴۔ اسی عقوبت کے حقیقی (مادی) معنی ھیں اور صرف ڈرانے کے لئے نھیں ھیں ۔لہٰذاھم کہتے ھیں کہ ان تمام مطالب کے پیش نظر ...

امام صادق{ع} نے جو فرمایا هے که: " امام زمانه{عج} کے عصر ظهور میں علم و دانش کے پچیس حروف کی اشاعت هوگی۔" اس سے کیا مراد هے؟

امام صادق{ع} نے جو فرمایا هے که:
امام صادق{ع} نے فرمایا هے: " علم و دانش کے ستائیس حروف هیں اور ان سب کو انبیاء {ع} لائے هیں، ان میں سے آج تک صرف دو حروف کے بارے میں لوگوں کو واقفیت حاصل هوئی هے اور باقی حروف کے بارے میں لوگ واقفیت نهیں رکھتے هیں، جب همارے قائم{عج} قیام کریں گے، تو باقی ...

فروع دین

فروع دین
فروع دین اس مقدمے میں فروع دین کے اسرار اور حکمتوں کو بیان کرنے کی گنجائش نھیں، اس لئے کہ فروع دین، انسان کے ذاتی اور اجتماعی احوال سے مربوط قوانین اور خالق و مخلوق کے ساتھ، اس کے رابطے کا نام ھے، کہ اس سے متعلق فقہ کا ایک حصہ اڑتالیس ابواب پر مشتمل ...

عالم آخر ت کی خصو صیا ت (آخرت کی پہنچان)

عالم آخر ت کی خصو صیا ت (آخرت کی پہنچان)
انسان جن چیزوں کے با رے میں تجربہ نہیں رکھتا اور جنکو باطنی دلیلوں اور علم حضور ی کے ذریعہ نہیں سمجھ سکتا، یا پھر اپنے احسا سا ت کی روشنی میں سے در ک نہیں کرسکتا ،  اس کے بارے میں  شنا خت کا مل حاصل کرن اس کے لئے محال ہے لہٰذا اس نکتہ کی طرف تو جہ کر تے ...

کمال کے حصول کے لئے انسان اپنی نفسانی خواہشات کو منظم کرے

کمال کے حصول کے لئے انسان اپنی نفسانی خواہشات کو منظم کرے
انہوں نے انسان کی خواہشات کے مراتب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : انسان کی زندگی میں غریزہ کی شکل میں پست ترین رتبہ پایا جاتا ہے یہ وہی کشش ہے کہ جو انسان کے اندر حیوان کی طرح مشترک پایا جاتا ہے جیسے غذا کھانا حذب کرتا ہے لیکن خواہش سے بھی کہیں زیادہ ...

آخرت میں ثواب اور عذاب

آخرت میں ثواب اور عذاب
عنوان مقالہ: آخرت میں جزاء وسزاءمقالہ نگار : ڈاکٹرسید خلیل طباطبائی حفظہ اللہمترجم: یوسف حسین عاقلی پارویتصحیح: حجۃ الاسلام شیخ غلام قاسم تسنیمیپیشکش: امام حسین(ع) فاؤنڈیشن قارئین  محترم:1-مقالہ حاضر ایک عربی مقالے کا ترجمہ ہے جسے قابل احترم جناب ...

محسوس فطریات

محسوس فطریات
حقیقت طلبییہ میلانات کہ جنھیں کبھی مقدسات بھی کہا جاتا ہے اجمالاً پانچ قسم کے ہیں یا کم ازکم ہم ابھی ان کی پانچ اقسام کو جانتے ہیں ان میں سے ایک ”حقیقت “ ہے۔ ”حقیقت “ کی اصطلاح کو ہم” دانائی“ یا ”دریافت حقیقت جہان“ بھی کہتے ہیں ...

قیامت کے بارے میں خدا کا وعدہ

قیامت کے بارے میں خدا کا وعدہ
قرآن مجید ایک طرف تو خدا وند عالم کی جانب سے اپنے بندوں کے لئے بھیجے گئے پیغام کے عنوان سے قیامت کے وقوع پر تاکید کررہا ہے اور اس کو ایک حتمی اور خدا کا سچا وعدہ شمار کرتا ہے، جس میں وعدہ خلافی کا امکان نہیں ہے،اور اس کے ذریعہ لوگوں پر اپنی حجت تمام ...

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں
خدا، سقراط کی نظر میں سقراط دیگر یونانی معاصر کی طرح مختلف خداؤں کے وجود پر ایمان رکھتا تھا۔ تاریخ فلسفہ میں نقل شدہ حقائق کے پیش نظر، سقراط کے مطابق سعادت و کمال حاصل کرنے کے لئے انسان کو خدا اور اس کی ھدایت کی کوئی ضرورت نھیں ھے۔ اگرچہ وہ کمال ...

"خدا بعض بندوں کو بھول جاتا ھے"۔ اس جملے کا کیا مطلب ھے؟

"خدا بعض بندوں کو بھول جاتا ھے"۔ اس جملے کا کیا مطلب ھے؟
جو بات بعض آیات میں بیان ھوئی ھے کھ خداوند متعال دنیا اور آخرت میں بعض بندوں کو بھول جاتا ھے۔ اس کا کیا مطلب ھے کیا واقعی خدا بھول جاتا ھے؟ایک مختصرخداوند متعال نے قرآن مجید میں، چار مرتبھ بندوں کو بھول جانے کی نسبت اپنی طرف دی ھے، جیسا کھ آیھ شریفھ ...

عقيدہ آخرت پر يقين برائيوں سے بچاتا ہے

عقيدہ آخرت پر يقين برائيوں سے بچاتا ہے
انساني زندگي ميں عقيدہ آخرت کو بےحد زيادہ اہميت  حاصل ہے - انسان اس عارضي زندگي ميں جو اعمال بھي انجام ديتا ہے  وہ مختلف نوعيت کے ہوتے ہيں - بعض انساني اعمال اچھے ہوتے ہيں جن پر انسان انعام کا حقدار ٹھہرتا ہے جبکہ بعض اعمال برے ہوتے ہيں جن پر سزا ...